کویت اردو نیوز، 15اپریل: امریکا سے بحرین پہنچے ایک امریکی طیارے میں ہنگامی صورتحال کے باعث طیارے کو قطر کے دوحا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق امریکی کارگو ہوائی کمپنی کالیٹا ائیر کی پرواز کے 4699 نے امریکا کے سنسناٹی ناردرن کینٹکی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ٹیک آف کیا تھا۔
یہ کارگو پرواز لگ بھگ 13 گھنٹے کا مسلسل سفر طے کرکے گزشتہ رات بحرین پہنچی تھی کہ لینڈنگ سے قبل بوئنگ747 طیارے سے ریڈار کو ہنگامی صورتحال کے سگنل موصول ہوئے۔
طیارہ لگ بھگ آدھے گھنٹے تک بحرین انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چکر کاٹتا رہا، بعد ازاں طیارے کا رخ قطر کی جانب موڑ دیا گیا .
Related posts:
دوران پرواز طیارے کے عملے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے پر سزا و جرمانہ کیاہوگا
سعودی عرب نے ایک ہفتے کے دوران 13,308 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کر لیے
حرمین شریفین اتھارٹی کی زائرین کیلیے نئی ای سروس کا آغاز
قطر کے فلپائنی ایکسپیٹ نے ملک کو تیز ترین پیدل عبور کرنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
سعودی عرب کی عمرہ پلاننگ کرنے والے مسلمانوں کو آن لائن بکنگ کرنے کی تاکید
عمان کی ثالثی میں ایران اور بیلجیئم کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
سعودی عرب: غیر ملکی ڈرائیور کتنے ماہ تک اپنے مقامی لائسنس کا استعمال کر سکتے ہیں؟
سرحدی محافظوں نے شہریوں اور رہائشیوں کو خبردار کر دیا