کویت اردو نیوز، 13 مئی: کابینہ کا اجلاس شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت جدہ کے قصر السلام میں ہوا جس میں کئی فیصلوں کی منظوری دی گئی
سعودی کابینہ نے ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ ٹریننگ کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا اختیار وزیر تعلیم کو تفویض کیا ہے۔
کابینہ نے کورونا بحران پر ہنگامی صحت صورتحال کے خاتمے کے حوالے سے کہا کہ سعودی عرب وباؤں سے نمٹنے کے سلسلے میں عالمی برادری کے لیے ایک مثال رہا ہے۔
اجلاس میں مختلف امور کے بارے میں پندرہ فیصلے کیے گئے ہیں
Related posts:
بحرین یونیورسٹی کے دو طلباء نے فالج کے مریضوں کیلئے واکنگ روبوٹ تیار کرلیا۔
عمرہ زائرین کے لئے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں
سعودی عرب کے شہر جدہ میں شدید بارش کے باعث ایمرجنسی الرٹ جاری
دوحہ میں فلسطینی ثقافتی ورثہ نے زائرین کو مسحور کردیا
عمان: دوپہر کے وقفے کے اصول کو سنجیدگی سے لیں، کمپنیوں کا الرٹ جاری
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وارننگ جاری، کوویڈ19 کیسوں میں اضافہ ہونے لگا
سعودی عرب نے حج سروسز کے لائسنس کی آخری تاریخ میں توسیع کردی
غیرویکسین شدہ افراد پر ابوظہبی میں مختلف پابندیاں عائد کردی گئیں