کویت اردو نیوز، 29مئی: ایران سے تعلق رکھنے والی معذور خاتون شوٹر کھلاڑی نسرین شاہی نے جنوبی کوریا میں شوٹنگ ورلڈ کپ مقابلوں میں ایک سونے کے تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
ایرانی خاتون کھلاڑی نسرین شاہی اور فائزہ احمدی ورلڈ شوٹنگ کانٹسٹ کے فائنل مرحلہ پہنچ گئیں۔
فائزہ احمدی نے ان مقابلوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔
ان مقابلوں میں 39 ممالک کے 215 کھلاڑيوں نے شرکت کی
Related posts:
امریکہ، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بھارت کا میگا ریلوے پروجیکٹ کی تیاری کا منصوبہ
وائرل ویڈیو: تیونس کی کھلاڑی فتح کےبعدروپڑی ، جیت کی رقم فلسطینیوں کے نام کردی
سعودیہ عرب نے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا
کرونا بحران کے باوجود قطر فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی کے لئے پر عزم
سلطان عمان کا عوام کے لئے سماجی تحفظ پیکیج جاری
متحدہ عرب امارات نے نیا پنشن قانون متعارف کرا دیا
سال 2023 کے لیے سعودی عرب میں عوامی تعطیلات کی فہرست جاری
عمان: پہلا روزہ ممکنہ طور پر 03 اپریل کو ہو گا