کویت اردو نیوز ، 2 اکتوبر 2023 : تیونس کی ٹینس کھلاڑی نے میچ جیت کر غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق تیونس کے 27 سالہ ٹینس کھلاڑی انس جابر میچ جیتنے کے بعد جشن منانے کے بجائے رو پڑے ،انس جابر میچ کے بعد غزہ میں دو چار بچوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑیں ۔
انس جابر نے کہا کہ میں فتح کا جشن نہیں منا سکتی کیونکہ غزہ میں معصوم بچے مر رہے ہیں۔ تیونس کی ٹینس کھلاڑی نے اپنی میچ فیس فلسطینی عوام کے نام کر دی۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فوج جنگی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں رہائشی عمارتوں، سکولوں اور ہسپتالوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے ، جس میں بڑی تعداد میں بچے شہید ہو رہے ہیں۔
Related posts:
ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں استعمال ہونے والی فٹبال پاکستانی یا مصری؟ نئے تنازعے نے جنم لے لیا
ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
عمان نے پہلی نیشنل ویمن آئس ہاکی اسکواڈ لانچ کردی
سب کا دل جیتنے والے کرکٹر 'عامر جمال' اتنی سختی کے باوجود کرکٹ میں کیسے آئے؟
قطر الجزائر میں ہونے والے عرب گیمز میں 104 کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کرے گا
محمد شامی سجدہ کرتے کرتے رک گئے؛ شائقین کرکٹ کی خوب تنقید
ٹوکیو اولمپکس 2020 جیولین تھرو فائنل، پاکستان اور بھارت آمنے سامنے