کویت اردو نیوز، 29مئی: سعودی عرب نے شام میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔
سعودی ذرائع نے شام میں سفارتخانہ کا باقاعدہ آغاز کرنے کے مقصد سے سعودی اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد کے دورۂ دمشق کی اطلاع دی ہے۔
سعودی وفد کے دورۂ شام کو، سفارتی مشن کی سرگرمیوں کی شروعات کیلئے سعودی عرب کے اقدامات قرار دیا ہے۔
سعودی وفد نے دمشق میں غازی بن رافع العنزی کی سربراہی میں شامی وزارت خارجہ کے معاون ایمن سوسن سے ملاقات کی ہے۔
ایمن سوسن نے سعودی وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے انکو سہولت فراہم کرنے کیلئے شام کی آمادگی کے بارے میں گفتگو کی۔
Related posts:
روزگار کی غرض سے سعودیہ عرب جانے والوں کیلئے اہم ہدایات
متحدہ عرب امارات کے 5 شہر دنیا کے 10محفوظ ترین شہروں میں شامل
عید الفطر: سعودی عرب میں ایک ہفتہ طویل تعطیلات
پاکستان اوریواےای کےمابین اربوں ڈالر کےمعاہدوں پردستخط
مصنوعی ذہانت کےبین الاقوامی مقابلوں میں سعودی عرب کی پہلی پوزیشن
سعودی عرب : بغیر کفالت کے کام کرنے کی اجازت دے دی گئی
قطر کسٹمزاتھارٹی نے مسافروں کو سامان لانےکےلیے نئے قوانین جاری کر دئیے
بالکونی میں کپڑے ڈالنے پر ابوظہبی میں سخت قانون سازی