کویت اردو نیوز،5جون: دوحہ میٹرو نے اتوار، 4 جون، 2023 کو ایک نئی میٹرولنک سروس کا آغاز کردیا ہے۔
نیا روٹ بن محمود اسٹیشن سے M303 ہے۔
نقشے کے مطابق، یہاں 13 بس اسٹاپ ہیں، جن میں الخلیج اسٹریٹ، بی رنگ روڈ (نزد رودت الخیل ہیلتھ سینٹر)، البطیل اسٹریٹ (دوسیت ڈی 2 کے قریب)، سی-رنگ روڈ (ایک ترک اسپتال کے قریب) اور ویسٹن دوحہ کا علاقہ شامل ہیں۔
میٹرولنک ایک مفت بس سروس ہے لیکن صارفین کو Karwa Journey Planner ایپ – Android یا iOs پر مفت QR کوڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت ہے۔
میٹرولنک کے ورکنگ آورز:
اتوار سے بدھ: صبح 5:30 بجے تا 11:59 بجے
جمعرات: 5:30 صبح تا 1بجے
جمعہ: 2 بجے – 1 بجے
ہفتہ: صبح 6 بجے تا 11:59 بجے
Related posts:
اماراتی طیارہ سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا
ٹریفک قوانین میں ایک نیا جرم 'روڈ ریج' شامل کرنے کی تجویز
دبئی ڈیوٹی فری لاٹری نے پاکستانی شہری کو کروڑ پتی بنا دیا
۔ متحدہ عرب امارات نے ماہ جون کیلئے پٹرول پرائسز میں کمی کردی
حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوحہ میں بڑی تنخواہ کے ساتھ ملازمت کے اہم مواقع
حج 2023 کی رجسٹریشن، پیکجز اور شرائط کی تفصیلات جاری
نو منتخب برطانوی وزیراعظم رشی سوناک ایک ہندوستانی اور ساتھ ہی ایک پاکستانی بھی ہیں
پاکستان اور بھارت کے مختلف علاقوں میں 6.4 ریکٹر کا زلزلہ