کویت اردو نیوز،5جون: دوحہ میٹرو نے اتوار، 4 جون، 2023 کو ایک نئی میٹرولنک سروس کا آغاز کردیا ہے۔
نیا روٹ بن محمود اسٹیشن سے M303 ہے۔
نقشے کے مطابق، یہاں 13 بس اسٹاپ ہیں، جن میں الخلیج اسٹریٹ، بی رنگ روڈ (نزد رودت الخیل ہیلتھ سینٹر)، البطیل اسٹریٹ (دوسیت ڈی 2 کے قریب)، سی-رنگ روڈ (ایک ترک اسپتال کے قریب) اور ویسٹن دوحہ کا علاقہ شامل ہیں۔
میٹرولنک ایک مفت بس سروس ہے لیکن صارفین کو Karwa Journey Planner ایپ – Android یا iOs پر مفت QR کوڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت ہے۔
میٹرولنک کے ورکنگ آورز:
اتوار سے بدھ: صبح 5:30 بجے تا 11:59 بجے
جمعرات: 5:30 صبح تا 1بجے
جمعہ: 2 بجے – 1 بجے
ہفتہ: صبح 6 بجے تا 11:59 بجے
Related posts:
عمان: آؤٹ ڈے ورکرز کیلئے مڈ ڈے بریک یکم جون سے شروع ہوگی
وزائیر کے نام سے ابوظہبی نے نئی ائیر لائن متعارف کر دی
سعودی عرب: سیلابی ریلےمیں گاڑیاں بہہ گئیں
قطر کا سال 2030 تک ٪35 کاروں اور ٪ 100بسوں کو الیکٹرک نظام میں تبدیل کرنے کا ارادہ
سلطنت عمان نے اپنے شہریوں کو 'لائف ٹائم' ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا نادر موقع فراہم کردیا
جعلی پاسپورٹ پر سعودی عرب جانےوالا پاکستانی جدہ ایئرپورٹ سے گرفتار
سڑکوں پر اسٹنٹ دیکھانے والوں کو انتباہ جاری
سعودی سرمایہ کار نے ایک بیٹی کی التجا سن کر سب کے دل جیت لیے