کویت اردو نیوز، 7جون: ہارورڈ بزنس اسکول میں بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اینڈ اسپورٹس (بی ای ایم ایس) کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام میں حصہ لینے کے لیے امریکا میں موجود پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
صارفین کی بڑی تعداد نے اس عمل کو سراہتے ہوئے لکھا کہ یہ رضوان کی شخصیت کا خوبصورت پہلو ہے۔
https://twitter.com/SharyOfficial/status/1665633948251172867?s=20
ایک اور ویڈیو میں کھلاڑی کو اذان دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
ہارورڈ کا یہ پروگرام بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اور اسپورٹس (BEMS) پر توجہ مرکوزکرتا ہے، بابراعظم اور محمد رضوان نے 31 مئی سے 3 جون تک بوسٹن، میساچوسٹس ٓکے نامور ہارورڈ بزنس اسکول کیمپس میں کلاسز میں شرکت کی
Related posts:
وزٹ ویزاپر برطانیہ میں کام کرنےکی اجازت دے دی گئی
زمین کے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا انکشاف کردیا گیا
ایک ہی لاٹری ٹکٹ نے خاکروب خواتین کے گروپ کو کروڑ پتی بنا دیا
تفریحی سفر پر نکلنے سے پہلے کن چیزوں کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے؟
غزہ کی مسجد پر بمباری ؛ 50 نمازی شہید
پائلٹ نے اپنی پہلی پرواز میں ماں کو حج پر لے جا کر حیران کر دیا
لفٹ نے خاتون کی جان لے لی، ویڈیو جاری
امریکہ میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ، صرف ایک دن باقی