کویت اردو نیوز،17جولائی: برطانیہ نے وزٹ ویزا، ورک پرمٹ اور سٹوڈنٹ ویزا فیس میں اضافے کا اعلان کردیا۔
برطانوی وزیراعظم رشی سونک کیمطابق امیگرینٹس کیلئے ہیلتھ سرچارج میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے، اور انکے لئے ہیلتھ سرچارج 624 پاؤنڈز سے بڑھا کر 1 ہزار 35 پاؤنڈز سالانہ کیا جا رہا ہے، طلبا اور بچوں کیلئے رعایتی ہیلتھ سرچارج 776 پاؤنڈز سالانہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ویزا فیس تنخواہوں میں اضافے کیلئے استعمال ہوگی۔ امیگرنٹس کو صحت سہولتوں کے استعمال کیلئے اضافی رقم دینا ہوگی،۔ جبکہ ویزا فیسوں میں اضافے سے اربوں پاؤنڈز حاصل ہوں گے۔
Related posts:
سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا غزہ کے لوگوں کو سیاسی پناہ دینے کا اعلان
دریائے ایمیزون میں ڈولفن کی پراسرار موت کی وجہ سامنے آگئی
عیدالفطر 21 اپریل کو ہو گی یا 22 کو؟ مختلف پیشگوئیاں سامنے آ گئیں
امریکہ: پاکستانی سفارتخانے نے ویزوں کے رد ہونے کی خبریں مسترد کر دیں۔
قطر سے بھارتی اہلکاروں کی رہائی کا سہرا شاہ رُخ کے سر سج گیا
ملکہ ہالینڈ نے شادی کی تقریب میں پاکستانی لباس پہن کر سب کو دنگ کردیا
بھارت نے جی ٹوئنٹی کانفرنس میں خطے کا نقشہ ہی بدل ڈالا، سی پیک کی ویلیو صفر ہو گئی
مصر میں دنیا کا واحد قرآنی نسخہ مسجد کی دیواروں پر کندہ کرکے محفوظ کر لیا گیا