کویت اردو نیوز،17جولائی: برطانیہ نے وزٹ ویزا، ورک پرمٹ اور سٹوڈنٹ ویزا فیس میں اضافے کا اعلان کردیا۔
برطانوی وزیراعظم رشی سونک کیمطابق امیگرینٹس کیلئے ہیلتھ سرچارج میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے، اور انکے لئے ہیلتھ سرچارج 624 پاؤنڈز سے بڑھا کر 1 ہزار 35 پاؤنڈز سالانہ کیا جا رہا ہے، طلبا اور بچوں کیلئے رعایتی ہیلتھ سرچارج 776 پاؤنڈز سالانہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ویزا فیس تنخواہوں میں اضافے کیلئے استعمال ہوگی۔ امیگرنٹس کو صحت سہولتوں کے استعمال کیلئے اضافی رقم دینا ہوگی،۔ جبکہ ویزا فیسوں میں اضافے سے اربوں پاؤنڈز حاصل ہوں گے۔
Related posts:
ماں نے کلہاڑی کے وار کر کے بیٹی کو قتل کر ڈالا
بچہ گاڑی سےگرگیا ، بےخبر باپ آدھے گھنٹےتک گاڑی چلاتارہا
غزہ میں تارکین وطن پر اسرائیل کادھوکےسےحملہ، 70 فلسطینی شہید
دس سال بعد فلسطینی خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے جڑواں بچے دھماکے میں شہید
اسرائیل کےحامی امریکی چینل نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا
گاڑی چلانے کے لیے کون سا ملک سب سے زیادہ خطرناک قرار
چین نےدنیا کے چھ ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزے کے داخلے کی اجازت دے دی
ایران کا افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ