کویت اردو نیوز،2اگست: افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان حکام نے موسیقی کے سینکڑوں آلات بشمول گٹار ، طبلہ اور اسپیکر فنکاروں، موسیقاروں اور فروخت کنندگان سے ضبط کرکے جلا دیئے۔
ہرات میں وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے صوبائی محکمے کے سربراہ عزیز الرحمان المہاجر نے کہا کہ موسیقی کو فروغ دینا اخلاقی بیراہ روی کے زمرے میں آتا ہے ، جس کی وجہ سے نوجوان گمراہی و گناہ کی جانب راغب ہوتے ہیں۔
افغان میڈیا نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ محکمہ اخلاقیات کیمطابق موسیقی کے آلات کی فروخت حرام ہے اور اسکے فروخت کنندگان کو کڑی سزا دی جائے گی۔
Related posts:
انڈیا میں کتے کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا
مشن چندریان تھری 2 دن بعد چاند پر لینڈنگ کرکے انڈیا کو چاند پر قدم رکھنے والی چوتھی مملکت بنا دیگا
استنبول: فلسطینیوں کی حمایت میں عوام کا سمندر امڈ آیا
برازیل: اندھادھندفائرنگ سے3 ڈاکٹرہلاک
اضافی بیگج چارجز سے بچنے کیلئے مسافر نے ائیرپورٹ پر انوکھا کام کر ڈالا
دادی پوتا کلاس فیلو بن گئے
برطانیہ جانے کے لیے کن درخواستوں کے لیے انگریزی ٹیسٹ کی ضرورت ہے؟
بنگلہ دیش کو اس وقت ریکارڈ بدترین ڈینگی پھیلاؤ کا سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او