کویت اردو نیوز14اگست: ایران کے شہر شیراز میں ایک مزار پر دہشت گردانہ حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایرانی نیوز ایجنسیز کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے شاہ چراغ مزار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
مزار پر ہوئے حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ان حملہ آوروں میں سے ایک کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ دوسرا حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
گذشتہ سال بھی ماہ اکتوبر میں ایک مسلح شخص نے اسی مزار کو نشانہ بنایا تھا جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے، بعد میں داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی
Related posts:
دبئی پولیس نے ڈرائیوروں کو خبردار کر دیا
ناکارہ گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی آخری تاریخ یکم مارچ
متحدہ عرب امارات میں یوم خواتین کی مناسبت سے اتحاد ریل چلانے والی پہلی خاتون ٹرین کپتان سارہ المزروع...
فیفا کلبز ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے ای ویزا کی سہولت
افغان حکومت کی لڑکیوں پر تعلیم حاصل کرنے کی پابندی کے فیصلے پر سعودیہ نے افسوس کا اظہار کیا
بڑے گھر اور کرایہ کم:دبئی میں مضافاتی علاقوں میں جانے کا رجحان بڑھ گیا
پاکستانی صحافی کے اعزاز میں جدہ کے نجی ریسٹورنٹ میں تقریب کا اہتمام
سعودیہ عرب میں غیر ملکیوں کے اقامہ کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کر دی گئی