کویت اردو نیوز،26اگست: سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ بغیر کسی درد کے اسمیں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔
یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔
نوٹ: سب کو الحمدللہ کہنا چاہیے کہ ہم مسلمان ہیں اور اپنے رب پر یقین رکھتے ہیں اور یہ ایمان کہ زندگی اللہ کی نعمت اور امانت ہے اور موت برحق اپنے وقت پر آئیگی، لہذا حرام موت سے اجتناب ضروری ہے۔
الحَمْد للهْ
Related posts:
ترکی نے صرف سات ماہ میں 1 کروڑ کے قریب سیاحوں کے ساتھ ریکارڈ قائم کردیا
غزہ میں عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا
اسرائیلی فوج کی مسجد اقصیٰ کے امام کے گھر کو منہدم کرنے کی تیاری
لیپ ٹاپ یا موبائل اسکرین پر بغیر وضو کے قرآن کی تلاوت کرنا
جاپان نے بھی فری لانسرز کو ویزا دینے کا اعلان کردیا
تفریحی سفر پر نکلنے سے پہلے کن چیزوں کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے؟
ناکامی کی وجہ سے آسٹریلیا نے 'گولڈن ویزا' اسکیم ختم کردی
کیرولینا میں گوگل میپس کی غلط رہنمائی کے باعث ایک شخص اپنی جان گنوا بیٹھا