کویت اردو نیوز،26اگست: سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ بغیر کسی درد کے اسمیں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔
یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔
نوٹ: سب کو الحمدللہ کہنا چاہیے کہ ہم مسلمان ہیں اور اپنے رب پر یقین رکھتے ہیں اور یہ ایمان کہ زندگی اللہ کی نعمت اور امانت ہے اور موت برحق اپنے وقت پر آئیگی، لہذا حرام موت سے اجتناب ضروری ہے۔
الحَمْد للهْ
Related posts:
عالمی شہرت یافتہ معروف ٹک ٹاکر "کھابی لامے" حافظ قرآن نکلے
خلیجی خطہ اگلے پانچ سالوں میں مزید گرم ہو جائے گا: نئی تحقیق
پولیس نےڈیڑھ لاکھ کالاپتاطوطاکیسےڈھونڈا؟
آگ میں لپٹے جاپانی طیارے سے مسافروں کو نکالے جانے کی حیرت انگیز وڈیو
لڑکی کےوالد نےسکول ٹیچر کو اغوا کرکےبیٹی کی شادی کروا دی
معروف بھارتی ہندو سکھ یوٹیوبر پرم جوت سنگھ نے اسلام قبول کرلیا
ای میلز نے ایمیزون صارفین میں خوف و ہراس پھیلا دیا
ترکیہ نے نیسلے اور کوکا کولا پر اپنےکیفے اور ریستوراں سے ہٹادیا