کویت اردو نیوز،26اگست: سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی مزدور کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ایئر ایمبولنس پہنچ گئی، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین نے خوب توجہ حاصل کرلی۔
یہ واقعہ جدہ میں اس وقت پیش آیا جب پاکستانی مزدور کام کے دوران اونچائی سے گرگیا۔
پاکستانی مزدور کی طبی مدد کیلئے فوری طور پر ایئر ایمبولینس پہنچائی گئی۔
سڑکوں پر رش ہونے کی وجہ سے ایمبولینس کا بروقت پہنچنا مشکل تھا جس کی وجہ سے ایئر ایمبولینس بھیجی گئی۔
سوشل میڈیا صارفین نے جدہ انتظامیہ کے اس عمل کو خوب سراہا ہے۔
Related posts:
بحرین میں پولیس نے عوامی اخلاقیات کی دھجیاں بکھیرنے پر 25 افراد کو گرفتار کرلیا
سونا اسمگل کرنے والے غیر ملکی کو 5 سال قید
دبئی: 10 منٹ میں اپنے تجارتی لائسنس کی آن لائن تجدید کریں
عمانی طلباء نے ہوا سے پینے کے قابل پانی بنانے کے لیے سمارٹ ڈیوائس تیار کرلی۔
اسی (80) سالہ بزرگ سے ملیے جن کے والدین بھی حیات ہیں
بحرین کی وزارت صحت میں صرف سات تارکین وطن کام کررہے ہیں: ڈاکٹر جلیلہ السید
سعودیہ عرب میں ٹریفک سگنل توڑنے پر جرمانے پر کئی ہزار ریال کا اضافہ
متحدہ عرب امارات نے کن کن قومیتوں کے لیے ویزے کا اجرا نہیں روکا؟