کویت اردو نیوز،9ستمبر: مراکش میں 6.8 شدت زلزلے کے جھٹکے میں 296 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
مراکش میں آنے والے شدید نوعیت کے زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں اور کئی شہروں میں متعدد عمارتیں گر گئیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز مراکش سے 44 میل دور جنوب مغرب تھا اور زیر زمین گہرائی 18.5 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے آیا جسکے جھٹکے ساحلی شہروں رباط، کاسا بلانکا اور ایساویرا میں محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے باعث سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات نے دوپہر میں کام کرنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا
یو اے ای فراڈ الرٹ: عوام کو اسپتال میں نوکری دینے سے خبردار رہنے کی ہدایت
سلطان عمان کی جانب سے امیر کویت کو عیدالفطر کی مبارکباد
یو اے ای: دبئی کورٹ نے بٹ کوائن فراڈ میں ملوث پاکستانی اور اسکے گینگ کو سزا سنادی
سمندری طوفان بپرجوئے کا عمان کے موسم پر اثر انداز ہونیکا قوی امکان
سعودی عرب نے دنیا کا سب سے بڑا ائیر پورٹ بنانے کا انکشاف کردیا
متحدہ عرب امارات میں سالک ٹول نے قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا
مسجد نبوی میں عود لگانے کا عمل کیسے سر انجام دیا جاتا ہے ؟