کویت اردو نیوز،13ستمبر: سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کیلئے آنیوالی خواتین کے لیے مناسب لباس کے حوالے سے ضابطہ جاری کر دیا ہے۔
وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں خواتین کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں۔
حج و عمرہ کی وزارت کے مطابق لباس ڈھیلا ہونا چاہیے جس سے جسم کا کوئی بھی حصہ ظاہر نہ ہو۔
وزارت حج و عمرہ کیمطابق خواتین عمرہ کے لیے مسجد الحرام آتے وقت ایسا کوئی بھی لباس پہن سکتی ہیں جو مندرجہ بالا ضوابط پر پورا اترتا ہو
Related posts:
دبئی ڈیوٹی فری لاٹری نے پاکستانی شہری کو کروڑ پتی بنا دیا
متحدہ عرب امارات: عجمان کی امارات میں ٹیکسی کے نئے کرایوں کا اعلان
سعودی عرب : غیر ملکی گھریلو ملازمین سے متعلق نئے قوانین متعارف
سعودی عرب میں مردملازمین زیادہ ڈیوٹی دیتےہیں یا خواتین؟
حرمین شریفین میں جانے والوں کو سعودی حکام کی سخت وارننگ
اب آپ متحدہ عرب امارات کا 3 سالہ ورک ویزا حاصل کر سکتے ہیں، تفصیلات درج ذیل ہیں!
متحدہ عرب امارات میں تیز طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر پولیس کی جانب سے وارننگ جاری
عمان: پہلا روزہ ممکنہ طور پر 03 اپریل کو ہو گا