ممبئی: (کویت نیوز اردو) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سپر اسٹار پربھاس کی فلم رواں سال کے آخر میں ریلیز ہونیوالی ہیں اور کافی حد تک ممکن ہے کہ یہ دونوں فلمیں باکس آفس پر ٹکرائیں گی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سالار 22 دسمبر 2023ء کو بڑے پردے پر آئے گی ، امید کی جا رہی ہے کہ یہ فلم شاہ رخ خان کی ڈنکی سے دنیا بھر کے باکس آفس پر ٹکرائے گی۔
رپورٹس کے مطابق کرسمس کی چھٹیوں کے دورانیے کا فائدہ اٹھانے کیلیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ، تاہم دونوں فلموں کے پروڈیوسرز کی طرف سے ایک باضابطہ اعلان جمعہ کے روز 29 ستمبر 2023ء کو کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ سالار کے ڈائریکٹر پرشانتھ نیل ہیں جب کہ ڈنکی کی ہدایت کاری راج کمار ہیرانی نے کی ہے ۔
Related posts:
بالی ووڈفلم کاریمیک ، شاہ رخ کی فلم ڈنکی ریلیزسےقبل ہی تنازعات کاشکار
شاہ رخ خان کی فلم”جوان“ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی 125 کروڑ کما لیے
وہ فلم جوآپکو اپنی کہانی محسوس ہوگی
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ قطر میں اپنے مداحوں کیساتھ مصروف
عالمی شہرت یافتہ معروف ٹک ٹاکر "کھابی لامے" حافظ قرآن نکلے
ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز مشن امپاسبل کے پریمیئر کیلئے ابوظہبی پہنچ گئے
'کون بنے گا کروڑ پتی'، 14 سالہ لڑکے نے ریکارڈ قائم کردیا
"عین دبئی" دنیا کے سب سے بڑے جھولے کی ٹکٹ کیا ہو گی؟