• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جنوری 11, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز: برطانوی گلوکار لوئس ٹاملنسن نے مداح کو آٹو گراف دینے کے لیے نکاح نامہ پر دستخط کر دیے۔

مداح اپنے پسندیدہ گلوکار یا اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب ہوتے ہیں لیکن کچھ مداح ایسے بھی ہیں جو اپنے انداز سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لیتے ہیں۔

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

مشہور برطانوی گلوکار لوئس ٹامسن ان دنوں ایک ایسے ہی دلچسپ اور حیران کن واقعے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہے ہیں۔

ہوا یوں کہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ایک کنسرٹ کے دوران ایک مداح نے گلوکار کے دستخط بطور آٹوگراف لینا چاہا۔

جسے گلوکار نے مداحوں کی خاطر آٹو گراف دینے میں کوئی عار محسوس نہیں کی لیکن وہ اس بات سے بالکل بے خبر تھے کہ وہ نکاح نامہ پر دستخط کر رہے ہیں۔

تاہم، خاتون پھر خوشی سے سب کو بتاتی ہے کہ وہ کنسرٹ میں اکیلی گئی تھی، اس کا کوئی بوائے فرینڈ نہیں ہے لیکن اس نے شادی کر لی ہے کیوں کہ لوئس نے اپنے نکاح نامہ پر دستخط کر دیے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سلمان خان اپنے بچ جانے والے کھانے کے ساتھ کیا کرتے ہیں،جانئے

واضح رہے کہ لوئس ٹاملسن مشہور برطانوی بینڈ ‘ون ڈائریکشن’ کا حصہ تھے، جو اب ٹوٹ چکا ہے، اس بینڈ میں پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک بھی شامل تھے۔

اچھی بات یہ ہے کہ انڈونیشیا کے قانون کے مطابق شادی کو صرف اسی صورت میں تسلیم کیا جاتا ہے جب جوڑے کی کوئی رسمی تقریب ہو، اس لیے اس نکاح نامے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

Related posts:

ترک ڈرامہ "کورولش عثمان" کا اہم کردار بھی اہلیہ سمیت زلزلے میں جاں بحق ہوگئے

اسرائیلی بمباری، معروف فلسطینی اداکارہ دو بیٹیوں سمیت شہید

ماہ رمضان میں تلاوت قرآن پاک و آذان کے عظیم مقابلے کا انعقاد

عامر خان نے بیٹی ایرا خان کی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز مشن امپاسبل کے پریمیئر کیلئے ابوظہبی پہنچ گئے

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

سلمان خان اپنے بچ جانے والے کھانے کے ساتھ کیا کرتے ہیں،جانئے

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا
انٹرٹینمنٹ

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد
انٹرٹینمنٹ

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل
انٹرٹینمنٹ

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
انٹرٹینمنٹ

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ
انٹرٹینمنٹ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ

‘کون بنے گا کروڑ پتی’، 14 سالہ لڑکے نے ریکارڈ قائم کردیا
انٹرٹینمنٹ

‘کون بنے گا کروڑ پتی’، 14 سالہ لڑکے نے ریکارڈ قائم کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021