کویت اردو نیوز ، 9 اکتوبر 2023 : جنوبی آسٹریلیا کے جیک فریزر میک گرک نے ون ڈے کی تیز ترین سنچری بنا کر ابراہم ڈی ویلیئرز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
آسٹریلیا کے لسٹ اے ٹورنامنٹ مارش کپ کے دوران جنوبی آسٹریلیا کے 21 سالہ جیک فریزر میک گرک نے 29 گیندوں پر ون ڈے سنچری بنا کر ابراہم ڈی ویلیئرز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا جو لسٹ اے میچوں کی تیز ترین سنچری بن گئی۔
فریزر نے اس سے قبل 2019 میں وکٹوریہ کے لیے اپنے ون ڈے اور فرسٹ کلاس ڈیبیو پر متاثر کن نصف سنچریاں اسکور کی تھیں، انہوں نے 17 سال کی عمر میں چھ دن کے علاوہ شیفیلڈ شیلڈ اور او ڈی آئی کپ میں نصف سنچریاں اسکور کی تھیں۔ ڈی ویلیئرز نے 2015 میں 31 گیندوں پر ون ڈے سنچری مکمل کر کے ریکارڈ قائم کیا تھا۔
Related posts:
عمان: جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے چائینیز تھائی پے کو 1 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دیدی
ہربھجن سنگھ کا مائیکل وان پر جوابی حملہ
ٹرانس جینڈر بل کے نتائج آنا شروع، نوجوان نے بابر اعظم کو کھلے عام شادی کی پیشکش کر دی
روہت شرما جو سکول فیس بھی ادا نہیں کرسکتے تھے انہوں نے کامیابیاں کیسے سمیٹیں ؟
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی دو روزہ وزٹ پر آج پاکستان پہنچے گی
کویتی اور پاکستانی سکیورٹی فورسز قطر پہنچ گئیں
شعیب اختر نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیا
ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے