کویت اردو نیوز ، 10 اکتوبر 2023: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی امریکی مسجد میں اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
عاطف اسلم میوزیکل کنسرٹس میں شرکت کے لیے پوری دنیا کا سفر کرتے ہیں اور وہ نماز پڑھنے کیلیے مقامی مساجد میں بھی جاتے ہیں۔
اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں گلوکار عاطف اسلم فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی ایک مسجد میں اذان دے رہے ہیں۔
ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پسند کیاجارہا ہے اور مداح عاطف اسلم کی مسحور کن آواز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
Related posts:
سال 2023 میں کس شخصیت کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئیں؟
شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا
"لا غالب الا اللہ" کیوں لکھا ؟فلسطینی فنکارہ گرفتار
بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے جنوبی افریقہ میں 120 آلو کے پراٹھے کس کیلئے بنائے؟
بیوٹی کوئین صرف 26 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
جنوبی کوریاکی 24 سالہ گلوکارہ کی انتہائی پراسرار موت
ایشوریا رائے کی سالگرہ پر ابھیشیک سمیت پورا بچن خاندان غائب
میری بیوی کو گنجا کیوں کہا، معروف ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ نے میزبان کو تھپڑ رسید کر دیا