کویت اردو نیوز ، 10 اکتوبر 2023: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی امریکی مسجد میں اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
عاطف اسلم میوزیکل کنسرٹس میں شرکت کے لیے پوری دنیا کا سفر کرتے ہیں اور وہ نماز پڑھنے کیلیے مقامی مساجد میں بھی جاتے ہیں۔
اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں گلوکار عاطف اسلم فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی ایک مسجد میں اذان دے رہے ہیں۔
ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پسند کیاجارہا ہے اور مداح عاطف اسلم کی مسحور کن آواز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
Related posts:
بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے جنوبی افریقہ میں 120 آلو کے پراٹھے کس کیلئے بنائے؟
"عین دبئی" دنیا کے سب سے بڑے جھولے کی ٹکٹ کیا ہو گی؟
عامر خان نے بیٹی ایرا خان کی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا
معروف بھارتی فلمساز کا عمران خان پر اپنی فلم کا گانا چرانے کا الزام
اذان سمیع خان نےالبم کا ٹریلرجاری کردیا
عالمی شہرت یافتہ معروف ٹک ٹاکر "کھابی لامے" حافظ قرآن نکلے
رنویر سنگھ کی دیپیکا پڈوکون سے معافی مانگنے کی وڈیو وائرل
ایف آئی اے نے ٹِک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا