کویت اردو نیوز ، 13 اکتوبر 2023: مملکت سعودی عرب میں افغان باشندوں کی بڑی تعداد سے پاکستانی پاسپورٹ قبضے میں لیے گئے ہیں ، جب کہ پاکستانی اداروں ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اور ایف آئی اے نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
سعودی عرب نے 12 ہزار پاکستانی پاسپورٹ برآمد کیے ہیں ، جعلی پاسپورٹ بنانیوالے گروہ کے مرکزی ملزم کا تعلق لاہور سے ہے جب کہ پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد کے ایک حاضر سروس ملازم اور ایک ریٹائرڈ ملازم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
افغان شہریوں کو جعلی شناختی کارڈ پر پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے گئے تھے ،پاکستانی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کے مطابق معاملے کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے۔
Related posts:
قطر: ایچ ایم سی نے ہیٹ اسٹروک کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنیکی ہدایت کردی
یو اے ای کے مسافر نے پی آئی اے پر 93 ہزار درہم مالیت کی گولڈ جیولری چرانے کا الزام لگادیا
قطر: پاکستان انٹرنیشنل سکول نے وفاقی بورڈ کے میٹرک امتحانات میں 100% نتائج حاصل کرلئے۔
سعودیہ عرب میں جاری جازان کا تعمیراتی منصوبہ 'جنات'نے رکوا دیا؟ حکومتی وضاحت جاری
عمان: اگر آپ وڈیو میکنگ شعبہ سے وابستہ ہیں تو وزارت ثقافت کو آپکی ضرورت ہے
ماہ مبارک میں عمرہ سیزن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
UAE: فیملی گروپ ٹورسٹ ویزا کے لیے درخواست کیسے دیں؟
متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کو ایک ارب ڈالرز منتقل کردیے