کویت اردو نیوز ، 18 اکتوبر 2023 : سری لنکا نے ریپ کیس میں بری ہونے والی دنوشکا گوناتھلاکا پر عائد تمام پابندیاں اٹھا لی ہیں اور اب وہ کرکٹ سرگرمیوں اور قومی فرض میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔
گزشتہ سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران گوناتھلاکا پر ایک خاتون کی جانب سے ریپ کا الزام لگایا گیا تھا، جس کی وجہ سے انہیں وہاں حراست میں لیا گیا تھا، اور بورڈ کی انضباطی کمیٹی نے ان پر پابندی بھی عائد کردی تھی۔
آسٹریلیا میں 11 ماہ تک کیس لڑنے کے بعد گوناتھلاکا کو بے گناہ قرار دے دیا گیا، وہ 3 اکتوبر کو وطن واپس آئے اور اب ڈسپلنری کمیٹی کی سفارش پر بورڈ نے ان پر کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ لینے سے پابندی ہٹا دی ہے، اور کھلاڑی کو کہا ہے کہ آئندہ اپنے کسی عمل سے ملک کا نام بدنام نہ کریں۔
Related posts:
محمد رضوان نے اپنا ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کےنام کردیا
کوہلی نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ ڈالا
کویت نے پاکستان کو فٹبال چیمپئن شپ میں 4-0 سے شکست دے دی
چینی ایکروبیٹ لائیو پرفارمنس کے دوران گر کر ہلاک ہو گئی
سعودی عرب نے WWE ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کو بھی خرید لیا
کویت نے ایشین ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی، کھلاڑیوں کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
بھارت ٹی 20 ایشیا کپ ٹورنامنٹ سے باہر، سری لنکا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
ورلڈ کپ میں بدترین باؤلنگ کا ریکارڈ کس کے پاس ؟