• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, فروری 4, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بھارت ٹی 20 ایشیا کپ ٹورنامنٹ سے باہر، سری لنکا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 06 ستمبر: تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں سری لنکن کپتان دسون شانکا نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، بھارت کو پہلا نقصان 11 کے مجموعے پر اس وقت اٹھانا پڑا جب آؤٹ آف فارم کے آر راہول 6 رنز بناکر مہیش تھیکشنا کا شکار بنے۔

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

میچ میں اس وقت سنسنی پیدا ہوئی جب سابق بھارتی قائد ویرات کوہلی بغیر کوئی رن بنائے کلین بولڈ ہوگئے، کوہلی کی اہم ترین وکٹ دلشان مدوشنکا نے حاصل کی۔تاہم وکٹ کے دوسری جانب موجود بھارتی قائد روہت شرما نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے سری لنکن بولرز کی خوب درگت بنائی اور نصف سینچری اسکور کی۔روہت نے 41 گیندوں پر 71 رنز بنائے، سوریا کمار یادیو نے 34 رنز بنائے, بعد میں آنے والے بھارتی بیٹر سری لنکن بولرز کا کھل کر مقابلہ نہ کرسکے، ہرڈیک پاڈیا 17، رشبھ پنت 17، دیپک ہوڈا 3 رنز بناسکے۔ بھارت نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے سری لنکا کی جانب سے

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی 20 ایشیا کپ میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

دلشان مدوشنکا نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، دسون شانکا نے بھی دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ مہیش تھیکشنا اور چمیکا کرونا رتنے کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

اس سے قبل دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں سری لنکن کپتان دسون شانکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت جاتےتو فیلڈنگ ہی کرتے جبکہ سری لنکن قائد کا کہنا تھا کہ پچھلے دس سے بارہ میچوں میں ہم نے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا ہے، یہ ہمارے لئے نیک شگون ہیں اور ہم اسی تسلسل کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔

Related posts:

سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی پرپوراکرکٹ بورڈبرطرف

ہربھجن سنگھ کا مائیکل وان پر جوابی حملہ

بھارت میں آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف مقدمہ درج

ایشیاء کپ 2023 کے لئے بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے یا نہیں معروف بھارتی کرکٹر نے نیا بیان دے دیا

80 میٹر چھکے پر 8، 100 میٹر چھکے پر 10 رنز دئیے جائیں

ایشیا کپ پاکستان کی میزبانی میں 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا

کویت نے بحرین کو فٹ بال کے ایک دوستانہ میچ میں 2 گولز کی برتری سے شکست دے دی

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
کھیل

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021