کویت اردو نیوز : مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں رحمتوں کی بارش کے روح پرور مناظر نے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔
سوشل میڈیا پر خانہ کعبہ میں ہونےوالی بارش کےخوبصورت مناظر دکھائےگئے ہیں۔
ویڈیو میں جہاں ایک طرف خانہ کعبہ پر بارش کی بوندیں دیکھنے والوں کو مسحور کر رہی ہیں وہیں دوسری جانب مسجد الحرام میں زائرین کو بارش میں خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
Related posts:
دبئی رائیڈرز کے لیے ریسٹ ایریاز کا قیام
سعودی اسکول طلباء چینی زبان میں مارننگ اسمبلی کرنے لگے۔
بحرین میں پہلے آجر سے بھاگی نوکرانی کو دوسرے آجر کیلئے کام کرنے کے حق سے محروم کردیا گیا
عمان میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کی گئی
عمان 5.1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا
سعودی عرب فضائی پابندی اگلے سال ختم کرے گا
کعبہ کسوہ کی دیکھ بھال کیسے کی جاتی ہے؟
مسجد نبویؐ میں غیرملکی خواتین اہلکار تعینات