کویت اردو نیوز : ابوظہبی میں ایک ٹھگ نے انتہائی سستے ٹکٹ ملنے کے بہانے 57 ہزار درہم کے جعلی ہوائی ٹکٹ فروخت کردیے۔ ابوظہبی کی فیملی کورٹ نے مجرم کو 57 ہزار درہم بطور معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
تفصیلات کے مطابق متاثرہ فیملی نے ابوظہبی فیملی کورٹ میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایک شخص نے سستے ہوائی ٹکٹوں کے بہانے ان سے 57 ہزار درہم ہتھیا لیےہیں، اس واقعے کی رقم 12 فیصد منافع کے ساتھ واپس کی جائے اور وکیل کی فیس اور قانونی اخراجات بھی ادا کروایا جائے.’
مدعی کا کہنا تھا کہ عدالت نے مدعا علیہ کے خلاف فیصلہ ان کی عدم موجودگی میں سنایا۔ عدالت نے مدعی کی دیگر درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے مدعا علیہ کو 57 ہزار درہم بطور معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا تاہم مدعا علیہ کو عدالتی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔
Related posts:
غیرملکی نئے ویزے پر مملکت میں داخل ہو سکتے ہیں: سعودی جوازات
سعودی عرب جلد ایک اور اعزاز حاصل کرنے کو تیار
سعودی عرب : سیاحوں کے لئے نئی ہدایات جاری
سعودی عرب میں مردملازمین زیادہ ڈیوٹی دیتےہیں یا خواتین؟
دبئی: عیدالاضحٰی کے موقع پر مزدوروں و لیبر کارکنان کیلئے آئی فون اور گاڑیوں کا تحفہ
سعودی عرب نے 11 ممالک سے تارکین وطن کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی
خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ کو 04 اکتوبر سے کھولنے کا اعلان
خانہ کعبہ اور حجرِ اسود تک رسائی روک دی گئی