پاکستان 2 اپریل: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں صوبائی حکومت نے صوبے میں 33 ٹیلی میڈیسن سینٹریس قائم کئے ہیں۔
یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے سیالکوٹ میں کورونا ٹیلی میڈیسن سنٹر کا افتتاح کرنے کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
چودھری سرور نے بتایا کہ ٹیلی میڈیسن سنٹر میں چوبیس گھنٹے لوگوں کی رہنمائی کے لئے 5،000 ہزار ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس دستیاب ہیں۔
گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ لوگ تھیلی میڈیسن مراکز سے کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لئے ٹیلیفون نمبر1112101-0304پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
Related posts:
عالمی سروےمیں پاکستانیوں کی ذہنی صحت کیسی نکلی؟
سوات کی عائشہ ایاز نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 3 میڈل جیت لیے
پہلی بار ’ مس یونیورس‘ کے ٹائٹل کیلئے پاکستانی حسینائیں بھی مقابلہ میں حصہ لیں گی
نوجوانوں کو ڈنکی لگوا کر یونان بھیجنے والا گینگ لیڈر گرفتار
جواں سالہ لڑکی کی میت کو قبر سے نکال کر برہنہ پھینک دینے کا افسوسناک واقعہ
پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی چوتھی خطرناک ترین چوٹی 'مناسلو' بھی سر کرلی
قتل کیس کا ڈراپ سین، دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل
معروف پاکستانی اداکار قوی خان انتقال کر گئے