• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جنوری 21, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

روسی صدر کا ملک کی ایٹمی ٹیم کے لئے ہائی الرٹ جاری

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 27 فروری: روسی صدر ولادی میرپوتین نے مغرب پر اپنے ملک کے خلاف ’’غیردوستانہ‘‘ اقدامات کا الزام عائد کرتے ہوئے اتوار کے روز اپنے دفاعی سربراہوں کو ملک کی جوہری (سدجارحیت) ’’ڈیٹرنس فورسز‘‘کو ہائی الرٹ کرنے کاحکم دیا ہے۔

انہوں نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ "میں وزیردفاع اور روس کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کوحکم دوں گا کہ وہ روسی فوج کی ڈیٹرنس فورسز کو جنگی خدمات کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کریں”۔

انہوں نےمزید کہا کہ ’’آپ دیکھ رہے ہیں کہ مغربی ممالک نہ صرف اقتصادی میدان میں ہمارے ملک کے ساتھ غیردوستانہ رکھے ہوئے ہیں بلکہ انہوں نے ہم پر ناجائز پابندیاں عائد کی ہیں‘‘۔

صدر پوتین نے جب اپنی تقریر میں کہا کہ ’’نیٹو کے سرکردہ ممالک کے اعلیٰ حکام بھی ہمارے ملک کے خلاف جارحانہ بیانات کی اجازت دیتے ہیں‘‘تو اس پر روسی وزیر دفاع شوئیگو نے اثبات میں جواب دیا۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

یوکرین پرروس کے حملے کے بعد بین الاقوامی کشیدگی پہلے ہی بڑھ رہی ہے اورصدرپوتین کا حکم مزید خطرے کا باعث بنے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  خبردار: دبئی میں منشیات کے استعمال پر لوگوں کو ابھارنا قبل سزا جرم بن گیا؛ 50 ہزار درہم جرمانہ، 5 سال قید

روس کے پاس جوہری ہتھیاروں کا دنیا کا دوسرا بڑا اسلحہ خانہ اور بیلسٹک میزائلوں کا ایک بڑا ذخیرہ ہے جو ملک کی سدِّ جارحیت فورسز کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

یاد رہے کہ روسی صدر نے جمعرات کو یوکرین پر حملے کا حکم دیا تھا جس سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مغربی ذرائع کے مطابق روس کی برّی افواج نے شمال، مشرق اور جنوب سے یوکرین میں گھس کرحملہ کیا ہے لیکن انہیں یوکرینی فوجیوں کی جانب سے شدیدمزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی شدت نے ماسکو کوبھی حیران کر دیا ہے۔

یوکرینی حکام نے کچھ روسی فوجیوں کی حوصلہ شکنی اور تھکاوٹ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان میں سے درجنوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

روس کی وزارتِ دفاع نے ہفتے کے روز فوج کو یوکرین میں اپنی جارحیت کو ’’ہر سمت سے‘‘وسیع کرنے کے احکامات دیے تھے جبکہ یوکرین نے بیلاروس میں روس سے مذاکرات سے انکارکر دیا تھا۔

Related posts:

متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے بنے الیکٹرک سکوٹرز کا لانچ ہوگیا

متحدہ عرب امارات: عمرہ پر جانے سے پہلے 3 اہم باتیں جان لیں

حسن الخائج 24 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

دبئی: اب، ڈرائیونگ لائسنس کلاسز لینا بھول جائیں، نئے RTA 'گولڈن چانس' اقدام کے ساتھ سیدھے ٹیسٹ دینے ...

اومان میں گاڑیوں کے ٹائر چوری کرنے والا شہری گرفتار

غلاف کعبہ "کسوہ" نئے اسلامی سال یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

دبئی میونسپلٹی کا سالانہ رمضان سوق شروع کرنے کا اعلان

ٹریفک میں پھنس گئے ہیں توکیا کرناچاہیے؟

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021