• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, دسمبر 6, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

رات کو سونے سے پہلے پیروں کے تلوؤں میں ناریل کے تیل کی مالش کرنے کے ان گنت فوائد

ناریل کے تیل میں کیلشیم، میگنیشیم کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسیڈنٹ، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی انفلامیٹری خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں جو کہ جسم کو کئی مسائل سے نجات دلانے میں بہت مفید ہے۔

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 2اکتوبر: ہم سب سر میں لگانے کے لئے تو ناریل کا تیل استعمال کرتے ہی ہیں لیکن جسم کی مالش میں عام طور پر زیتون یا سرسوں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ناریل کے تیل سے پیروں کی مالش کرنے سے کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔

جسم کی مالش:

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

جسم کی مالش بہت سکون پہنچانے کا باعث بنتی ہے۔ اس سے جسم بالکل ریلیکس ہو جاتا ہے۔ جسم کو صحت مند، طاقت ور بنانے میں بھی مالش بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ زچگی کے بعد بھی خواتین کی40 دن یا کم از کم ایک ہفتہ جسم کی مالش کی جاتی ہے تاکہ جسم سے سارے درد اور تکالیف نکل جائیں اور اسی لئے مالش کرنے والی خواتین اور مرد اس کام کے کافی پیسے لیتے ہیں کیونکہ مالش سے جسم کی ساری تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔ مالش کے لئے عام طور پر گھروں میں زیتون یا سرسوں کا تیل استعمال ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی ناریل کے تیل سے جسم کی مالش کی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  نیند کی کمی کے چہرے پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟

ناریل کے تیل سے مالش کرنے سے بھی کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں خاص کراگر پیروں کی اس سے مالش کی جائے تو 5 زبردست فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ ناریل کے تیل میں کیلشیم، میگنیشیم کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسیڈنٹ، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی انفلامیٹری خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں جو کہ جسم کو کئی مسائل سے نجات دلانے میں بہت مفید ہے۔

دماغی کارکردگی بہتر بنائے:

ناریل کے تیل سے پیروں کی مالش کرنے سے دماغی تناؤ، دباؤ، ڈپریشن، بے سکونی ختم ہوتی ہے۔ ناریل کے تیل سے مالش سے اینڈروفنز خارج ہوتے ہیں جو کہ دماغی سکون پہنچا کر اس کی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں۔

بے خوابی دور کرے:

اگر آپ بھی بے خوابی کے مریض ہیں تو اس کے لئےآپ کو ناریل کے تیل سے پیروں کی مالش کا نسخہ ضرور آزمانا چاہیے۔ یہ ذہن کو پرسکون کر کے دماغ کو آرام پہنچاتا ہے جس سے دل ودماغ کی بے چینی ختم ہوتی ہے اور نیند آجاتی ہے۔ ہاتھوں اور پیروں میں پورے جسم کے سسٹم کے پریشر پوائنٹس ہوتے ہیں ۔ مالش سے ان پریشر پوائنٹس پر دباؤ پڑتا ہے اور ہم پرسکون ہو جاتے ہیں۔

ٹانگوں کے پٹھوں کو مضبوط بنائے:

ناریل کے تیل کی مالش آپ کی ٹانگوں کے پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔ اس سے دورانِ خون تیز ہوتا ہے اور ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں بھی افاقہ ہوتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پھلوں کی چائے صحت کو بہتر بنانے میں کیسے مددگار ہوتی ہے ؟

ٹخنوں کی سوجن دور کرے:

اکثر خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا چلتی پھرتی ہیں تو ان کے ٹخنے اور پیر سوج جاتے ہیں ، یا تھوڑی دیر کھڑی رہیں تو بھی پاؤں پہ سوجن پیدا ہو جاتی ہے یہ سوجن بھی کم کرتا ہے۔ ناریل کےتیل کی مالش سے سوزش اور درد میں بھی کمی آتی ہے۔

پاؤں نرم و ملائم ہو جاتے ہیں:

پیروں پر ناریل کے تیل کی باقاعدگی سے مالش سے پھٹی ایڑیاں اور سخت جلد بھی نرم ہو جاتی ہے۔ اور آپ کے پیر نرم وگداز ہوجاتے ہیں۔

ناریل کے تیل کی مالش کیسے کی جائے؟

پیروں کی مالش کرنے کے لیے سب سے پہلے ناریل کے تیل کو تھوڑا سا گرم کر لیا جائے تو بہتر ہے۔ اسے پورے پیروں پر لگائیں اورخاص کرتلووں، اورٹخنوں پرضرور لگا کر مساج کریں ۔ رات کو سونے سے پہلے کسی بھی تیل سے پیروں کی مالش کرنا بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔

Related posts:

ڈاکٹرزنے نوجوان کا کٹا ہوا بازو دوبارہ جوڑ دیا

دار چینی کا استعمال ذیابیطس سے بچاؤ میں مفید

منہ کی بدبو چند منٹوں میں دور

طویل دورانیےکا فضائی سفرانسانی صحت پرکیا اثر ڈالتاہے ؟

سکول نہ جانا صحت کے لیے اتنا ہی نقصان دہ ہے جتنا تمباکو نوشی

ہمارا دماغ کس طرح فاضل مواد کو باہر نکالتا ہے

کیا آپ بھی مسلسل ہونےوالی کھانسی سے پریشان ہیں؟

سردیوں میں وزن کو کم کرنےمیں مددگارمشروبات

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021