• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, فروری 9, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

قطر نے ملک میں آنے والوں کو ھیا کارڈ نامی بڑی سہولت فراہم کر دی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 22 اکتوبر: قطر میں رواں سال کھیلے جانے والے فیفا ورلڈکپ کی تیاری زور و شور سے جاری ہے اور اسی سلسلے میں قطر نے "ھیا کارڈ” جسے فین کارڈ بھی کہا جارہا ہے متعارف کروایا ہے جس کی سعودی عرب نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے نیا ملٹی انٹری وزٹ ویزا متعارف کرایا ہے جو فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 ھیا کارڈ رکھنے والے تمام افراد کے لیے دستیاب ہوگا۔

ھیا کارڈ کیا ہے؟

ھیا کارڈ کو فین آئی ڈی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ قطر کی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک قسم کی دستاویز ہے۔ یہ دستاویز خصوصی طور پر فیفا ورلڈ کپ کے لیے جاری کی گئی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کا کوئی بھی میچ دیکھنے کے لیے اس کارڈ کا ہونا لازمی ہے۔ میچ دیکھنے کے لیے ھیا کارڈ اور میچ کے ٹکٹ ضروری ہیں اس کے بعد ہی میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔ اس کارڈ کی خاصیت یہ ہے کہ ایک بار آپ یہ کارڈ لے چکے ہیں، پھر آپ کو اسے بار بار لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ کارڈ ہر میچ کے لیے کارآمد ہوگا۔

کیا ھیا کارڈ لازمی ہے؟

ھیا کارڈ ایک لازمی کارڈ ہے کیونکہ یہ ورلڈکپ کے ایونٹ کے دوران اسٹیڈیم اور پبلک ٹرانسپورٹ تک سہولت فراہم کرتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی کے لیے کویت فائر فورس قطر روانہ

ھیا کارڈ کے ساتھ آپ قطر میں کب تک رہ سکتے ہیں؟

ھیا کارڈ کے ساتھ کوئی بھی شائقین فٹ بال فیفا ورلڈکپ کے آغاز سے دو ہفتے پہلے سے لے کر ٹورنامنٹ کے اختتام تک رہ سکتا ہے۔

ھیا کارڈ کے کیا مزید فوائد ہیں؟

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

ھیا کارڈ کے فوائد یہ ہیں کہ اس کارڈ کو ٹورنامنٹ کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کی شناخت کے ایک ذریعہ کے طور پر استعمال کیا جائے گا اور اس کے حاملین کو متعدد خدمات فراہم کی جائیں گی جن کا مقصد قطر میں رہتے ہوئے ان کے تجربے کو بڑھانا ہے۔ ھیا کارڈ آپ کو ھیا سروسز تک رسائی بھی فراہم کرے گا۔ ھیا کی کچھ خدمات تیسرے فریق کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہیں اور ان خدمات کی فراہمی فریق ثالث کے سروس فراہم کرنے والے کی شرائط و ضوابط کے تابع ہوسکتی ہے۔

ھیا کارڈ، میچ ٹکٹ کے ساتھ، اسٹیڈیم میں داخلہ، بین الاقوامی شائقین کے لیے قطر میں داخلہ، میچ کے دنوں میں مفت پبلک ٹرانسپورٹ تک رسائی (شٹل بسیں اور میٹرو) اور ھیا موبائل کے ذریعے سمارٹ سفر کی منصوبہ بندی فراہم کرے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فٹبال ورلڈ کپ، قطر میں دنیا کی مہنگی ترین افتتاحی تقریب ہونے کا انکشاف

قطر گورنمنٹ کا کہنا ہے کہ 20 نومبر سے شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے 15 سے 17 لاکھ افراد اب تک ھیا کارڈ کے لیے درخواستیں دے چکے ہیں۔ قطر کو امید ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے 15 لاکھ سے زائد غیر ملکی آئیں گے۔ یکم نومبر سے قطر میں داخلے کے لیے تمام مسافروں کے لیے، چاہے وہ ورلڈ کپ کی غرض سے آرہے ہوں یا نہیں، ضروری ہے کہ ھیا کارڈ حاصل کریں۔ ھیا کارڈ بطور ویزہ، میچ ٹکٹ، اندرون شہر سفر اور ورلڈ کپ کے لیے قائم کردہ فین زونز تک رسائی کے لیے کار آمد ہو گا۔ بڑی تعداد میں شائقین کی قطر آمد کے پیش نظر دبئی اور سعودی عرب نے بھی اعلان کیا ہے کہ ھیا کارڈ کے حامل افراد قلیل مدت کے ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔

سعودی گزٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل خالد الشماری کا کہنا ہے کہ ھیا کارڈ کے حامل افراد کو ایک سے زائد بار داخلے کا مفت ویزہ دیا جائے گا۔ ویزہ حاصل کرنے والے افراد 11 نومبر سے 20 دسمبر تک اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔ سعودی عرب سے زمینی راستے سے قطر آنے والے افراد بس کے ذریعے سفر کر سکتے ہیں جبکہ اپنی گاڑی پر آنے والے افراد 1375 امریکی ڈالر کی فیس ادا کرنا ہو گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  میچ منسوخ ہونے کے بعد ایرانی شائقین کا قاسم سلیمانی کے مجسمہ پر پتھراؤ

خیال رہے کہ عرب ممالک بشمول خلیجی ممالک میں فٹبال شوق سے کھیلا اور دیکھا جاتا ہے اور جیسے جیسے 20 نومبر کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے ان کا ذوق اور شوق بڑھتا جا رہا ہے۔

نور حسین افضل 
مصنف، کالم نویس 
صدر: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (مشرق وسطی)

Related posts:

فیفا ورلڈکپ 2022: قطر کے تیارکردہ دیدہ زیب آٹھ اسٹیڈیمز کے بارے میں جانیے!

ورلڈ کپ؛ پاک بھارت میچ سے قبل تقریب کی ویڈیو وائرل

پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے جانے والے سات ٹی 20 ورلڈ کپ میچ، کون جیتا کون ہارا

رونالڈو بمقابلہ میسی، ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

محمد شامی سجدہ کرتے کرتے رک گئے؛ شائقین کرکٹ کی خوب تنقید

ہارنے کے باوجود مراکش ٹیم نے گراؤنڈ میں اللہ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا

متحدہ عرب امارات دنیا کے بڑے ایونٹ کی میزبانی کرنے کے لئے تیار

وزیرستان کے مارشل آرٹ فائٹر نے مصر کے فائٹر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
کھیل

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021