• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 15, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

جسمانی درد کی گولیاں پھانکنے کی بجائے یہ طریقے استعمال کریں

میڈيکل سائنس کی تحقیقات کے تحت بھی ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ ایسی ادویات کے استعمال میں احتیاط ضروری ہو گئی ہے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 02 نومبر: جسمانی درد کے باعث کھائی جانی والی درد کش ادویات درد کو کم کرنے ساتھ ساتھ جسم کو نقصان بھی پہنچاتی ہیں۔حتی الامکان یہی کوشش کرنی چاہیئے کہ ادویات کا ستعمال کم سے کم کیا جائے۔

یہاں پر کچھ گھریلو طریقے بیان کئے جا رہے پیں جن کی مدد سے جسم کے مختلف اعضاء میں درد کو کم کیا جا سکتا ہے۔

جسمانی تھکاوٹ:

بعض اوقات تھکن یا پھر غیر معیاری طرز زندگی کے سبب ہر عمر کے افراد جسم کے کسی نہ کسی حصے میں درد کی شکایات کے سبب درد کش ادویات استعمال کرتے ہوۓ نظر آتے ہیں ان گولیوں کا مستقل استعمال ان کی صحت کے لیۓ نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے جس وجہ سے اب میڈيکل سائنس کی تحقیقات کے تحت بھی ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ ایسی ادویات کے استعمال میں احتیاط ضروری ہو گئی ہے اگر صحت کے حوالے سے کوئی بڑا سبب نہ ہو اور اس کے باوجود جسم کے مختلف درد ہوں تو اس کے علاج کے گھریلو طریقے کچھ اس طرح سے ہوں گے۔

سر درد:

سر میں درد عام طور پر موسم کی تبدیلی ، ڈپریشن یا بعض اوقات معدے کی خرابی کے سبب بھی ہو سکتا ہے جس کو دور کرنے کے لیۓ دو گولیاں پھانکنےکے بجاۓ اس گھریلو ٹوٹکے کا استعمال کریں اور درد سے نجات پائيں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  زیادہ عرصہ تک جوان رہنا چاہتے ہیں تو ان عادات کو اپنائیں

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

ایک کپ پانی میں پودینے کے چند پتے ڈالیں اور ٹکڑا دارچینی کا شامل کر کے اس کو دو ابال دیں اور اس قہوہ کو پی لیں ذائقے کے لیۓ اس میں تھوڑی سی شہد بھی شامل کی جا سکتی ہے۔

کمر درد:

اس کا علاج عام طور پر ناقص غذا کے استعمال کے سبب ہر عمر کی خواتین کمر درد سے آہ و زار نظر آتی ہیں ۔ یہ درد پسلیوں سے نیچے کی طرف ہوتا ہے جس کو دور کرنے کے لیۓ انتہائی آسان ٹوٹکا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تربوز کے بیج ، سفید صندل اور چند دانے الائچی کو پیس کر رکھ دیں اور اس کے بعد دن میں دو بار آدھی چاۓ کی چمچ سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں اور درد سے آرام پائيں۔

گردے کے درد کا گھریلو علاج:

گردہ انسان کے جسم کا بہت نازک حصہ ہوتا ہے مگر بعض اوقات پانی کے کم استعمال کے سبب اس میں انفیکشن ہو سکتا ہے جو درد کا سبب بن جاتا ہے جس کے لیۓ بہتر یہی ہے کہ ماہر ڈاکٹر سے مشاورت کر کے مکمل علاج کریں مگر اس کے ساتھ ساتھ اس کی تکلیف سے عارضی طور پر افاقہ کے لیے اس طریقہ علاج کا استعمال مفید ثابت ہو سکتا ہےایک گلاس پانی میں ایک چمچ سفید زیرہ پیس کر اس کو مکس کر لیں اور چھان لیں اس کے بعد اس میں چند قطرے لیموں کے شامل کر کے پی لیں جلد افاقہ ہو جاۓ گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  چند پودوں کے ایسے پتے جو شوگر کے مریضوں کیلئے انسولین کا کام کرتے ہیں

عرق النسا کا درد:

جس کو شیٹیکا کا درد بھی کہتے ہیں انتہائی شدید ہوتا ہے جس کے علاج کے لیۓ ہرمل دانہ جس کو کالا دانہ بھی کہتے ہیں اس کو ایک خاص طریقے سے علاج کریں۔ اس کے علاج کے لیۓ پہلے دن ایک دانہ لیں دوسرے دن دو اس طرح چالیس دن تک ہر روز ایک دانہ بڑھاتے جائيں یہاں تک کہ چالیس دن تک چالیس دانے ہو جائيں ۔ اکتالیسویں دن سے ایک ایک دن کم کرتے جائيں یہاں تک کہ پھر ایک دانے تک پہنچ جائيں، اسی مدت میں درد سے افاقہ ہو جائے گا۔

یاد رہے گھریلو ٹوٹکوں کے استعمال کا کسی صورت یہ مطلب نہیں ہوتا کہ ان پر کلی طور پر انحصار کیا جائے اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر کا مشورہ اور ان کا علاج بھی ضروری ہوتا ہے۔

Related posts:

10 صحت بخش غذائیں کون سی ہیں؟ 300 جاپانی ڈاکٹروں کے ذریعے ووٹنگ

امریکن ہسپتال دبئی نے MENA کے علاقے میں گردے کے کینسر کے لیے پہلا جدید ترین طریقہ کار انجام دیا

ایک عام سبزی جو کینسر اور ذیابیطس کا قدرتی علاج ممکن بنائے

فروٹ چاٹ میں کون سے پھل نہیں ڈالنے چاہیں، مفید معلومات

عام عادات جو خود کو قبل از وقت بوڑھا سمجھنے پر مجبور کرتی ہے

تحقیق میں آسٹرازینیکا ویکسین کی بوسٹر خوراک زیادہ موثر ثابت ہو گئی

خالی پیٹ اہم فیصلے کرنا نقصان کا سبب بنتا ہے: تحقیق

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021