• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

پانی کی بوتلوں میں موجود پلاسٹک کے ذرات صحت کے لیے کتنے خطرناک

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : اگر آپ پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینے کے عادی ہیں تو یہ عادت آپ کی صحت کے لیے ممکنہ طور پر نقصان دہ ہو سکتی ہے۔

یہ انتباہ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

کولمبیا یونیورسٹی اور رٹگرز یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسی بوتلوں کے پانی میں پلاسٹک کے لاکھوں چھوٹے ذرات ہوتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق بوتل کے پانی میں اوسطاً ڈھائی لاکھ پلاسٹک کے ذرات فی لیٹر ہوتے ہیں۔

مطالعہ کے دوران 3 عام امریکی برانڈز کے پانی کے 5 نمونوں کی جانچ کی گئی۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ہر لیٹر پانی میں 100,000 سے 400,000 پلاسٹک کے ذرات موجود ہو سکتے ہیں۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

تحقیق کے مطابق زیادہ تر ذرات بوتل سے ہی پانی میں داخل ہوتے ہیں۔

لیکن کیا پلاسٹک کے یہ چھوٹے ذرات انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں؟

سائنسدان ابھی تک اس سوال کا حتمی جواب نہیں جانتے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  انسانی صحت پر مرتب ہونے والے گردآلود ہواؤں کے منفی اثرات

محققین کے مطابق جیسا کہ تحقیقی کام جاری ہے، ہم ابھی تک نہیں جانتے کہ یہ ذرات کتنے خطرناک ہیں یا کتنے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ ذرات جسم کے مختلف حصوں تک پہنچتے ہیں اور ان ذرات کے خلیات پر اثرات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ہماری روزمرہ کی زندگی میں پلاسٹک سے بچنا ممکن نہیں ہے، کیونکہ ہمارے اردگرد زیادہ تر مصنوعات پلاسٹک سے بنی ہوتی ہیں یا ان پر پلاسٹک کی پیکنگ ہوتی ہے۔

یہ مصنوعات بہت چھوٹے پلاسٹک کے ذرات خارج کرتے ہیں جو جسم میں داخل ہو سکتے ہیں۔

درحقیقت ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سے لے کر سمندر کی گہرائیوں تک ایسے ذرات دریافت ہوئے ہیں جن میں انٹارکٹیکا کی تازہ برف بھی شامل ہے۔

یہ ذرات انسانی خون، دل اور مختلف اعضاء میں بھی دریافت ہوئے ہیں۔

Related posts:

کھانسی کے شربت سے اموات ، 28 ممالک کو انتباہ جاری

ادرک آپ کے بالوں کے لیےبھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ کھانا کےلیے

نیند کا عالمی دن: کم سونے والے افراد اپنی عادات کیسے تبدیل کریں ؟

سونے سے ایک گھنٹہ قبل موبائل فون سے دور رہناکیوں ضروری ہے؟

کویت اور پاکستان میں پھیلنے والی عام مگر خطرناک بیماری

متاثرہ ریڑھ کی ہڈی کی وجہ سےفالج،جینیاتی تھراپی سے علاج ممکن

درد کش ادویات کا زیادہ استعمال جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

مناسب نیند ہمیں کن بیماریوں سے بچا سکتی ہے؟

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021