• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

فیفا ورلڈ کپ: سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹائن کو شکست، سعودی ولی عہد سجدے میں گر گئے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 23 نومبر: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کے خلاف اپنی قومی فٹ بال ٹیم کی فتح کا جشن منایاہے۔

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

ان کے بھائی شہزادہ سعود نے انسٹاگرام پرمیچ کے اختتام کے بعد کی بعض تصاویر شیئرکی ہیں۔ ان میں سعودی ولی عہد اپنی ٹیم کی شاندار جیت پر بے حد مسرور نظر آ رہے ہیں۔

ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی ولی عہد میچ کے اختتام پر اپنے بھائی کو گلے سے لگا رہے ہیں۔انھوں نے اپنے خاندان کے دوسرے افراد کے ساتھ یہ تاریخی میچ دیکھا ہے۔

ایک اورتصویر میں شہزادہ محمد ٹیلی ویژن سے مُنھ موڑتے ہوئے سجدہ شکربجالارہے ہیں اور ٹیم کی جیت کی خوشی میں سجدۂ شکر ادا کررہے ہیں۔

ولی عہد اورشہزادہ سعود کے ساتھ ان کے بڑے بھائی شہزادہ عبدالعزیز بھی موجود تھے جو مملکت کے وزیرتوانائی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بحرین کے تیراک ورلڈ ایکواٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لینے کو تیار

سعودی عرب نے ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں ارجنٹائن کو 2-1 سے شکست دے کر کھیلوں کی دنیا کو حیران کردیا ہے۔

ارجنٹائن کی ٹیم فٹ بال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں 18 ویں مرتبہ نمودارہوئی ہے جبکہ سعودی عرب کے گرین فالکنز نے صرف چھٹی مرتبہ عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

ارجنٹائن کی ٹیم کودوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ کا فیورٹ قراردیا جارہا تھا لیکن آف سائڈ اصول کی وجہ سے وہ پہلے ہاف میں تین گولوں سے محروم رہی ہے۔

سعودی کھلاڑیوں نے اس میچ میں بالخصوص دوسرے ہاف میں شاندارکھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔انھوں نے یکے بعد دیگر دو گول کرکے ارجنٹائن کے خلاف اپنی برتری قائم کرلی اور یہ میچ کے اختتام تک برقراررہی ہے۔

اس حیران کن شکست نے ارجنٹائن کی ورلڈ کپ میں 36 میچوں کی فتوحات کے تسلسل کو بھی توڑدیا ہے۔ یہ اس کے اسٹاراسٹرائیکر لیونل میسی کا آخری عالمی کپ ٹورنا منٹ ہوسکتا ہے۔

Related posts:

یوسف یوحناسےمحمدیوسف بننےکی کہانی

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لئے قطر، کویت، امارات، عمان اور سعودیہ کے درمیان سپیشل پروازیں چلانے کا معاہدہ ...

ورلڈ کپ ، انڈین خاتون پولیس اہلکار اور تماشائی کےدرمیان ہاتھا پائی

صدر پاکستان اور کابینہ اراکین کا شعیب اختر معاملے میں نعمان نیاز کی برطرفی کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے رنگ پھیکے پڑ گئے، افتتاحی تقریب منسوخ

بحرین 19ویں ایشین گیمز میں عرب ممالک میں سب سے آگے

سری لنکا نے دنوشکا گوناتھلاکا پر سے تمام پابندیاں ختم کر دیں

نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی
کھیل

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی

تبصرے 1

  1. پنگ بیک: فیفا ورلڈ کپ: سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹائن کو شکست، سعودی ولی عہد سجدے میں گر گئے - کویت انفو پوائنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021