• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

18 قیراط سونے کا ٹوائلٹ چوری ہوگیا

18 قیراط سونے کا ٹوائلٹ چوری ہوگیا
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : انگلینڈ کے شہر ووڈسٹاک میں بلینیم پیلس سے 18 کیرٹ سونے کا کموڈ چوری کرنے کے الزام میں چار افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کراؤن پراسیکیوشن سروس نے 35 سے 39 سال کی عمر کے 4 افراد پر ٹوائلٹ چوری کرنے پر فرد جرم عائد کی۔ پراسیکیوٹر کے مطابق چاروں ملزمان 28 نومبر کو آکسفورڈ مجسٹریٹس کی عدالت میں پیش ہوں گے۔

ٹوائلٹ 18 کیرٹ سونے سے بنا ہے اور اس کی مالیت 4.8 ملین پاؤنڈ اور 5.95 ملین ڈالر (پاکستانی روپے میں 1 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد) ہے۔ یہ کموڈ چار سال قبل ستمبر 2019ء میں بلینیم پیلس سے چوری ہوا تھا۔

یہ بیت الخلا (کموڈ) اطالوی آرٹسٹ ماریزیو کاتالان کے ایک فن پارے کا حصہ تھا، جو اٹلی سے تعلق رکھنےوالے ایک تصوراتی فنکارہے ، بیت الخلاکوبلینیم پیلس میں آرٹ کی نمائش میں رکھاگیاتھا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ‘گولڈن ٹوائلٹ’ چوری ہونے سے پہلے مکمل طور پر فعال تھا اور نمائش میں آنے والے افراد منفرد ٹوائلٹ استعمال کرنے کے لیے تین منٹ کا ٹائم سلاٹ بک کر سکتے تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستانی شہری سائیکل پر سوار ہوکر سعودی عرب پہنچ گیا

یہ 18 کیرٹ سونے کا کموڈ عالمی ثقافتی ورثہ ہے اور ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بھی۔ 18ویں صدی میں تعمیر کیا گیا یہ وسیع محل یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔

پولیس کے مطابق بیت الخلا محل کے پلمبنگ سسٹم سے جڑا ہوا تھا، جسے ہٹاتے وقت تاریخی عمارت کو کافی نقصان پہنچا۔ ٹوائلٹ چوری ہونے پر سات افراد کو گرفتار کیا گیا تھا، لیکن ان کے خلاف کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا۔

Related posts:

ہوائی جہازکارنگ سفیدہی کیوں ہوتاہے؟

کمسن بچے کو شراب پلانے کے جرم میں والدین کو گرفتار کر لیا گیا

مکڑی نےخاتون کےکان میں 'جالا' بُن دیا

بھڑ کی نئی نسل دریافت

سعود الغامدی، 70 سالہ سعودی شخص جو ’30 سال سے زیادہ عرصے سے نہیں سویا‘

سانپ نکالنے کی کوشش کے دوران اپنا سارا گھر جلا دیا

مسافر نے ہوائی جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھول کر پرَ کےاوپر واک شروع کردی

860 سال پرانا سب سے خوبصورت ترین درخت

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021