کویت اردو نیوز، 18اپریل: پاکستان کی فٹبال ٹیم ساؤتھ ایشین فٹبال چیمئن شپ میں حصہ لینے جون میں بھارت جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال نارملائزیشن کمیٹی نے قومی ٹیم کی بھارت میں شیڈول چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے جبکہ بھارتی ویزوں کو بروقت یقینی بنانے کے لیے عید کے بعد ضروری کارروائی کا آغاز کردیا جائے گا۔
قومی ٹیم کے غیر ملکی پرواز کے ذریعے بھارت روانگی کے انتظامات کیے جائیں گے جہاں بھارتی ٹیم ساف چیمپئن شپ میں اعزاز کا دفاع کرے گی۔
تاہم ساف چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ٹیم کی بھارت روانگی حکومتی اجازت سےمشروط ہوگی۔
Related posts:
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو آئی سی سی ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے خصوصی گولڈن ٹکٹ مل گیا۔
رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
وائرل ویڈیو : ہندوستانی اسٹیڈیم میں 'فلسطینی پرچم' لہرا دیا گیا
کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین کیچ ؛ وڈیو وائرل
"پوما" نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی
پی ایس ایل کے بقیہ چار میچز کا نومبر میں انعقاد پر غور
وائرل وڈیو ؛ انڈین پولیس کا ورلڈ کپ شائقین سے متعصبانہ رویہ کھل کر سامنے آ گیا
ورلڈ کپ میں شرم ناک شکست؛ آسٹریلوی کپتان کیساتھ مودی کا تضحیک آمیزرویہ