کویت اردو نیوز، 18اپریل: متحدہ عرب امارات میں پیر سے اگلے بدھ تک ملک کے مغرب اور جنوب میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
متحدہ عرب امارات کی UAEBARQ کی ایک ٹویٹر پوسٹ کے مطابق، جس نے موسمیات کے قومی مرکز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ، "آج ملک کے مغرب اور جنوب میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ کل درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کے ساتھ منگل اور بدھ کو بارش کا امکان ہے۔
این سی ایم کے مطابق، گزشتہ روز ملک بھر میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 35.5 ڈگری سنٹی گریڈ کالبا (شارجہ) میں 1:30 PM (مقامی وقت کے مطابق) پر ریکارڈ کیا گیا۔
اتھارٹی نے بتایا کہ آج صبح ملک بھر میں سب سے کم درجہ حرارت راس الخیمہ میں 03:15 (مقامی وقت کے مطابق) صبح 11.3 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Related posts:
یو اے ای اور دیگر ممالک سے چوری شدہ آئی فونز پاکستان میں فروخت
سعودی عرب : رمضان آپریشنل پروگرام کا آغاز کردیا گیا
رونالڈو کی ایران آمد پر حکام کیجانب سے خصوصی سِم کارڈ اور ریشمی قالین کا تحفہ
نیا یونیفائیڈ سعودی ویزا پلیٹ فارم: یواےای کے رہائشی کس طرح درخواست دے سکتے ہیں؟
سعودی برف پوش پہاڑ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے
یہودیوں نے بے حرمتی کی انتہا کردی، مسجد ابراہیمی میں ڈانس پارٹی چلتی رہی
سستے ترین خلیجی ممالک کی فہرست میں کویت پہلے نمبر پر آگیا
نئے سال کی شام 2024 اور بحرین فیسٹیول سٹی 2023 کی تقریبات کے لیے دلچسپ منصوبے ترتیب دے دئیے گئے