کویت اردو نیوز، 15مئی: دوحہ میں ایئر کارگو اور ایئرپورٹ کسٹمز کے پوسٹل کنسائنمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے لیریکا گولیوں پر مشتمل ایک کھیپ ضبط کر لی۔
لیریکا کی 590 گولیوں پر مشتمل کارگو کلینر بیگز اور لوازمات کی کھیپ میں چھپایا گیا تھا۔
أحبطت إدارة جمارك الشحن الجوي والمطارات الخاصة متمثلة في قسم جمرك الارساليات البريدية شحنة تحتوي على حبوب اللاريكا المخدرة مخبأة بطريقة سرية بعدد 590 حبة ، وعليه تم تحرير محضر ضبط وتسليم المضبوطات إلى الجهات المختصة بالدولة .
#جمارك_قطر pic.twitter.com/1HyZmF1TJN— الهيئة العامة للجمارك (@Qatar_Customs) May 11, 2023
محکمہ نے ضبطگی رپورٹ تیار کر کے منشیات کی گولیاں ملک میں مجاز حکام کے حوالے کر دیں۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات: ہیلتھ انشورنس کے لیے اب زیادہ ادائیگی کرنا پڑےگی
کویتی کفیل کا قتل کرنے والا بھارتی شہری 10 سال بعد پکڑا گیا
مسجد الحرام میں ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے 500 اہلکار تعینات
میچورٹی انڈیکس میں سعودی عرب نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
سعودی عرب میں نئے میوٹینٹ وائرس اومیکرون Omicron کا پہلا کیس درج
سعودی وزٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر
بانجھ عورت نے حاملہ خاتون کا پیٹ چاک کر کے بچہ نکال لیا
ٹوکیو اولمپکس 2020 میں قطر نے دو سونے کے تمغے حاصل کر لئے