کویت اردو نیوز، 2جون: بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی میں گرکرتباہ ہوا۔
بھارت میڈیا کا بتانا ہےکہ جس دوران حادثہ پیش آیا اس وقت طیارہ معمول کی تربیتی پروازپر تھا، یہ حادثہ بنگلورو شہر سے 136 کلو میٹر دور چمراج نگر ضلع میں پیش آیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں طیارے میں موجود کریو ممبران محفوظ رہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ فضائیہ نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور طیارہ گرنے کی وجوہات کا فوری طور پرپتا نہیں چل سکا ہےـ
Related posts:
کینیڈا کا 3 سالہ عارضی رہائشی اجازت نامہ دینے کا ارادہ
المغازی پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی فضائی حملہ ؛ 47 فلسطینی شہید
مسلمان کی نماز مکمل کروانے پر مسلمان اور سکھ کی دوستی کے چرچے
کینیڈا میں موسلادھار بارش اور سیلاب سے ہر طرف تباہی ہی تباہی
اسرائیل نے عبادت گاہوں پر بمباری شروع کر دی
برطانوی مسلمان ایک بار پھر بازی لے گئے
غزہ کے ہسپتالوں کی ابتر صورتحال پر نرس بھی رو پڑی
کینیڈا : ملازمت کی اقسام جن کے لیے ورک پرمٹ کی ضرورت نہیں