• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ڈپریشن سے بچنا چاہتے ہیں تو مچھلی کے شکار کو اپنا مشغلہ بنالیں

ڈپریشن سے بچنا چاہتے ہیں تو مچھلی کے شکار کو اپنا مشغلہ بنالیں
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 3 اکتوبر 2023: محققین کے مطابق اگر آپ دماغی طور پر صحتمند رہنا چاہتے ہیں تو پھر مچھلی کے شکار کو اپنا مشغلہ بنالیں۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

محققین نے یہ نتیجہ ایک تحقیق سے اخذ کیا ہے جس میں 17 سو سے زیادہ مردوں نے حصہ لیا۔

مردوں کی ذہنی صحت پر فشنگ کے اثرات کو جانچنے کیلئے یہ تحقیق برطانیہ کی اینگلیا رسکن یونیورسٹی، کوئنز یونیورسٹی اور السٹر یونیورسٹی کے محققین نے مشترکہ طور پر انجام دی ہے۔

تحقیق کے دوران 1752 مردوں سے مچھلی کے شکار پر جانے اور دیگر مختلف موضوعات جیسے ماضی میں کوئی دماغی مرض، صحت اور ورزش سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔

تحقیقی مطالعے کے وہ شرکاء جو کہتے تھے کہ وہ باقاعدگی سے مچھلی کے شکار پر جاتے ہیں، ان کے کسی نفسیاتی یا ذہنی مرض میں مبتلا ہونے کی شرح مچھلی کا باقاعدگی سے شکار نہ کرنیوالے افراد کے مقابلے میں 17 فی صد کم تھی۔

چند ہفتے پہلے ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ جتنا زیادہ مچھلی کے شکار پر جاتے ہیں ان کی ذہنی صحت اتنی ہی بہتر ہوتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سفید بریڈ بڑی آنت کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے

یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ میں سینٹر فار ہیلتھ ریسرچ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر مائیک ٹروٹ، جو کہ خود بھی اس اسٹڈی کا حصہ تھے،کہتے ہیں کہ اگرچہ یہ طے شدہ بات ہے کہ مثبت مشاغل انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں تاہم اس تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مچھلی کے شکار پر اکثر و بیشتر جانے والے لوگ دیگر لوگوں کی نسبت ذہنی طور پر زیادہ صحتمند ہوتے ہیں۔

ڈاکٹر مائیک ٹروٹ نے کہا کہ ان لوگوں کے ذہنی انتشار ، ڈپریشن اور دیگر ذہنی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوتے جاتے ہیں اور ان کو خودکشی کے خیالات بھی نہیں آتے۔

Related posts:

ماہ رمضان کے دوران تھکاوٹ و غنودگی سےبچانے میں مددگار طریقے

چین نے دنیا کا خطرناک ترین وائرس تیار کر لیا

آپ کو اپنا دل عزیز ہے تو یہ سبزیاں لازمی کھائیں

اگر آپ گردوں کی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو ان 10چیزوں کا استعمال شروع کر دیں

دماغ کو پر سکون رکھنے کے لیے کیا کیا جائے ؟

جسم میں پانی کی کمی کی علامات اور نقصانات

جلد کی چمک کو ہمیشہ برقرار رکھنے کے لیے خوبانی کا تیل کتنا معاون ؟

ہارٹ فیلیئر جیسےمرض سے بچنا بہت آسان

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021