• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, مئی 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

فلسطینیوں کی حمایت؛ مراکش کی ٹیم کے کئی فٹبالرز نشانے پر

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 18 اکتوبر 2023: فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرنے والی مراکش کی ٹیم کے کئی نامور کھلاڑیوں کو غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر مغربی میڈیا کی جانب سے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

اٹلس لائنز کے کھلاڑی اور بائرن میونخ کے ڈیفینڈر نصیر مزراوی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے نئی اسرائیلی جنگ کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے لیے "فتح” کی خواہش کی ہے۔

مراکش کے قومی کھلاڑی نے ایک مختصر کلپ شیئر کیا جس میں لہراتے ہوئے فلسطینی پرچم کی تصویر کے ساتھ دعا بھی کی گئی تھی کہ "خدا فلسطین میں ہمارے مظلوم بھائیوں کو جیتنے میں مدد دے، خدا شہداء پر رحم کرے۔” اور ان کے زخمیوں کو شفا بخشے ۔

جرمن فٹ بال کلب نے باضابطہ طور پر فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر بائرن میونخ سے وضاحت کی درخواست کی ہے جب کہ جرمن میڈیا نے لکھا ہے کہ ’دہشت گردی کی وکالت؟ ناقابل برداشت!” اگر مزراوی ان معاملات سے دورنہیں رہتاتو وہ لیگ میں نہیں کھیل سکتا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین کیچ ؛ وڈیو وائرل

دوسری جانب دائیں بازو کی تنظیم کرسچن ڈیموکریٹک یونین کے ارکان نے فٹبالر کو ٹیم اور ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔

Related posts:

شعیب اختر اور نعمان نیاز معاملہ پر پی ٹی وی نے انوکھا فیصلہ سنا دیا

محمد شامی سجدہ کرتے کرتے رک گئے؛ شائقین کرکٹ کی خوب تنقید

محمد رضوان کا نماز اداکرناجرم بن گیا

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کویتی کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

فرانس مراکش کو 2 صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

رونالڈو کی معذور ایرانی فین اور پینٹر فاطمہ سے ملاقات

متحدہ عرب امارات: شارجہ اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ اور تشدد کرنے کے جرم میں 97 افغان شائقین کرکٹ گرفتار

پاکستان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی 20 ایشیا کپ میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی
کھیل

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021