• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, جون 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بالوں کے وقت سے پہلے سفید ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : بالوں کے قبل از وقت سفید ہونے کی وجوہات جاننے کے لیے کیے گئے تحقیقی مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ طرز زندگی خصوصاً سگریٹ نوشی بھی بالوں کے قبل از وقت سفید ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

انسانی بال قدرتی طور پر درمیانی عمر میں سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں، تاہم بہت سے نوجوان بالغوں میں سرمئی بال دیکھے جا سکتے ہیں۔

اردن یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں 30 سال کی عمر سے پہلے سگریٹ نوشی اور بالوں کے سفید ہونے کے درمیان تعلق پایا گیا ہے۔

محققین کے مطابق تمباکو میں موجود نقصان دہ کیمیکل خلیات اور ٹشوز میں آکسیجن کے توازن میں خلل پیدا کرتے ہیں جس سے بالوں کی رنگت برقرار رکھنے والے خلیات متاثر ہوتے ہیں اور نتیجتاً بالوں میں قبل از وقت سفیدی نظر آنے لگتی ہے۔

سگریٹ نوشی کے علاوہ کھانے کی عادتیں بھی بالوں کے سفید ہونے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ بعض غذائی اجزاء، خاص طور پر وٹامن B12، D3، کیلشیم، اور معدنیات جیسے کاپر، آئرن اور زنک کی کمی بھی بالوں کے وقت سے پہلے سفید ہونے کے ساتھ منسلک رہی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ہمیشہ صحت مند رہنے کے لیے ان 5 عادات پر عمل کریں

مذکورہ بالا غذائی اجزاء میلانین نامی مادے کی پیداوار کے لیے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں جو بالوں کی رنگت کا ذمہ دار ہے۔

تحقیقی مطالعات میں یہ بات سامنے آئی کہ جن لوگوں میں ان غذائی اجزاء کی مقدار کم تھی ان کے بال قبل از وقت سفید ہو جاتے ہیں۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بالوں کی صحت کے لیے خوراک بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ بالوں کو صحت مند رکھنے کے لیے مندرجہ بالا غذائی اجزاء کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنا بہت ضروری ہے۔

محققین کے مطابق تناؤ بھی بالوں کے قبل از وقت سفید ہونے کی ایک وجہ ہے۔ اس کے علاوہ نیند کی کمی اور جسم میں پانی کی کمی بھی کم عمری میں ہی بالوں کی سیاہ رنگت کو کھونے کا سبب بنتی ہے، کیونکہ نیند کی کمی اور جسم میں پانی کی کمی مجموعی انسانی صحت کو متاثر کرتی ہے جس سے بال متاثر ہوتے ہیں۔ اس سے صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔

Related posts:

والد کی حوصلہ افزائی بچے کی کارکردگی بہتر بناتی ہے

منرل واٹر انسانی صحت کے لیے کیوں نقصان دہ ہے، وجہ سامنے آگئی

اچھی نیند سے محروم کر دینے والی غلطیاں

چند پودوں کے ایسے پتے جو شوگر کے مریضوں کیلئے انسولین کا کام کرتے ہیں

باربارعلاج کے بعد بھی دانت میں کیڑا لگ جائے تو کیا کریں

مناسب نیند ہمیں کن بیماریوں سے بچا سکتی ہے؟

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ڈاکٹرز کا انتہائی اہم مشورہ

ہلدی جوڑوں کے درد کیلئے دوا کا کام کرتی ہے: نئی تحقیق

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021