• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 16, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

اگر نوالہ گلے میں پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : جب ہم کھاتے ہیں تو، پٹھے اور اعصاب مل کر کھانا منہ سے پیٹ تک لے جاتے ہیں۔ لیکن کئی بار کھاتے وقت کھانے کا کچھ حصہ حلق میں پھنس جاتا ہے۔ عام طور پر جب ہم ٹھوس کھانے کا ٹکڑا چباتے ہیں تو لعاب کھانے کے ساتھ مل جاتا ہے اور اسے نرم کر دیتا ہے۔

اسی طرح جب ہم نگلتے ہیں تو ہماری زبان خوراک کو حلق کی طرف دھکیل دیتی ہے، اس دوران ہوا کا راستہ مضبوطی سے بند ہو جاتا ہے اور سانس چند لمحوں کے لیے رک جاتی ہے، تاکہ کھانا غلط پائپ سے نیچے نہ جائے۔

خوراک غذائی نالی میں داخل ہو کر معدے کی طرف بڑھ جاتی ہے۔ لیکن کئی بار کھانا غذائی نالی میں پھنس جاتا ہے جس سے سانس لینے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، کیونکہ کھانا سانس کی نالی میں نہیں ہوتا، لیکن اس سے کھانسی ہو سکتی ہے۔

جب ایسا ہوتا ہے تو آپ کو سینے میں درد یا چکر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ چند گھریلو علاج سے اس مسئلے پر قابو پانا ممکن ہے۔

تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سوڈا ڈرنکس غذائی نالی میں پھنسی خوراک کو معدے میں جانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ طریقہ اکثر ڈاکٹر حلق میں پھنسی خوراک کو معدے تک پہنچانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فائزر ویکسین لگوانے والوں کے لئے آسانی پیدا ہو گئی

یہ واضح نہیں ہے کہ یہ طریقہ کیسے کام کرتا ہے لیکن طبی ماہرین کا خیال ہے کہ سوڈا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ خوراک کو خارج کرنے کا کام کرتی ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

پانی پینے سے غذائی نالی میں پھنسے ہوئے کھانے کو معدے میں منتقل کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ عام طور پر، لعاب خوراک کو غذائی نالی کے نیچے منتقل کرنے میں مدد کرتا ہے، لیکن جب کھانا اچھی طرح چبایا نہیں جاتا تو یہ خشک رہتا ہے۔ لہٰذا پانی پینے سے گلے میں موجود کھانے میں نمی بڑھ جاتی ہے جس سے معدے تک پہنچنا آسان ہوجاتا ہے۔

ویسے ایک نوالہ گلے میں پھنس جائے تو دوسرا نوالہ کھانے کا خیال اچھا نہیں لگتالیکن کئی بار ایک نوالہ دوسرےکو نیچے لانے میں مدد کرتا ہے۔ اس مقصد کے لیے روٹی کے ایک ٹکڑے کو پانی یا دودھ میں بھگو کر نرم کر لیں اور پھر اسے چبا کر نگل لیں۔ اگر آپ روٹی نہیں کھانا چاہتے تو کیلے کا ایک ٹکڑا چبا کر نگلنا بھی ایک موثر آپشن ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ٹیکسوں میں اضافے نے کس طرح پاکستانیوں کی صحت پر اچھا اثر ڈالا ؟

کئی بار غذائی نالی کو اضافی نمی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے ایک کھانے کا چمچ گھی پینے سے مدد مل سکتی ہے۔ایسا کرنے سے غذائی نالی میں نمی بڑھ جاتی ہے اور پھنسے ہوئے کھانے کو معدے میں جانے میں آسانی ہوتی ہے۔

زیادہ تر گلے میں پھنس جانے والی خوراک خود معدے تک پہنچ جاتی ہے، بس تھوڑی دیر انتظار کریں اور جسم کو اپنا کام کرنے دیں۔

اگر پھنس جانے کے بعد تھوک کو نگلنا ممکن نہیں ہے، یا اگر آپ کو درد محسوس ہوتا ہے، تو آپ کو فوری طبی امداد حاصل کرنی چاہیے۔

اگر درد نہ ہو لیکن کھانا پھر بھی پھنس گیا ہو تو 6 سے 12 گھنٹے بعد ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Related posts:

پالتو بلی سے کرونا وائرس منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

ان غذاؤں کو ایک ساتھ کھانا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟

جب ہارٹ اٹیک ہو تو مریض کےقریب کھڑے فرد کو کیا کرنا چاہئے ؟

آرام کا مطلب صرف نیند نہیں ، جسم کو آرام دینے کے دیگر طریقے

بلڈ پریشر کی دوا سر درد کو کم کرنے میں معاون

نیند کی کمی مثبت احساسات کو کم کرنے کا باعث بنتی ہے

تحقیق میں آسٹرازینیکا ویکسین کی بوسٹر خوراک زیادہ موثر ثابت ہو گئی

موسم سرما میں نئے قسم کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی پیشنگوئی کردی گئی

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021