• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

برطانیہ : 2 سالہ بچے کی بھوک پیاس سے موت نے کئی دلوں کوجکڑ لیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ایک عرب میڈیا رپورٹ میں برطانوی اخبارات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ شمالی انگلینڈ کے ساحلی علاقے سکیگنیس میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں پیش آیا جہاں 2 سالہ برونسن بیٹرسبی اپنے 60 سالہ والد کینتھ کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

برونسن-بیٹر-سبی کی والدہ نے حال ہی میں اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی تھی، برونسن-بیٹر کو اپنے والد کے ساتھ اپنے اپارٹمنٹ میں رہنے کے لیے چھوڑ دیا تھا، مقامی سماجی خدمات کامحکمہ برونسن اور اسکےوالد کی دیکھ بھال کررہاتھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کینتھ کا انتقال 29 دسمبر 2023 کو دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، جس کے بعد ان کا دو سالہ بیٹا اپنے والد کی لاش کے پاس اکیلا بھوکا پیاسا مر گیا۔

افسوسناک واقعہ 9 جنوری کو اس وقت پیش آیا جب سماجی کارکن کی بار بار اطلاع پر پولیس نے اپارٹمنٹ کے مالک سے چابی لینے کے بعد گھر کو کھولا تو باپ اور دو سالہ بچہ مردہ پائے گئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کینیڈا ؛ یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیےشرائط اور مطلوبہ دستاویزات

ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدمے میں مبتلا والدہ کا کہنا تھا کہ ان کا اپنے سابق شوہر سے آخری رابطہ 27 دسمبر کو ہوا تھا جب کہ ان کے بیٹے کو آخری بار نومبر 2023 میں دیکھا گیا تھا۔

دوسری جانب کینتھ کے پڑوسی کا کہنا ہے کہ اس نے بچے کو دو ہفتے قبل دیکھا تھا۔

بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ مقامی سماجی کارکن اس کے بیٹے کی موت کے ذمہ دار ہیں کیونکہ اگر وہ اپنا کام کرتے تو برونسن ابھی تک زندہ ہوتا اور بھوکا نہیں رہتا۔

Related posts:

2024 کیلیے دنیاکے 10 بہترین شہر

عام افراد کیلئے خلائی سیاحتی پروگرام لانچ، پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہو گی

ایلون مسک نےتیسری عالمی جنگ کاخدشہ ظاہرکردیا

نیدرلینڈ کی کے ایل ایم رائل ڈچ ائیرلائن کے ایک طیارے کے لینڈنگ گیئر سے لاش برآمد

یورپی خلائی ایجنسی رضاکاروں کو بستر پر لیٹنے کے لیے £15,600 ادا کر رہی ہے

شیروانی میں ملبوس اسکاٹ لینڈ کے نئے پاکستانی نژاد وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا

سنگاپور ائیرپورٹ جلد ہی پاسپورٹ فری ہونے جارہا ہے

دل دہلا دینے والا منظر، بھارتی شہری بیوی کو پکڑ کر ٹرین کے آگے کود گیا

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021