• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, جون 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کیا سردیوں میں دہی کھانا واقعی صحت کے لیے نقصان دہ ہے ؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : دہی کو روزمرہ کی خوراک کا حصہ بنانا صحت کے لیے بہت سے فوائد کا حامل ہے۔ مثال کے طور پر، ایک کپ دہی جسم کی روزانہ کیلشیم کی ضرورت کا تقریباً 50 فیصد پورا کرتا ہے، جس سے ہڈیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

اس کے علاوہ دہی میں بہت سے غذائی اجزا پائے جاتے ہیں جو صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ لیکن اکثر لوگ سرد موسم میں دہی کھانے سے گریز کرتے ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ اس سے کھانسی اور نزلہ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق سرد موسم میں دہی کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہے کیونکہ یہ مختلف غذائی اجزاء اور بائیوٹیکس کا اچھا ذریعہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر کسی کی اپنی پسند ہوتی ہے لیکن دہی کو سرد موسم میں مختلف طریقوں سے غذا کا حصہ بنایا جا سکتا ہے اور اس سے بچنے کی ضرورت نہیں ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  گردوں کے امراض کا شکار بنانےوالی سب سے عام عادات

سردموسم میں دہی کھانےکےفوائددرج ذیل ہیں۔

• دہی میں ایسے بیکٹیریا ہوتے ہیں جو معدے کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ پروبائیوٹکس یا بیکٹیریا معدے کی اچھی صحت کے لیے ضروری ہیں۔ یہ بیکٹیریا نظام ہاضمہ کو مختلف بیماریوں جیسے ہیضہ اور قبض سے بچانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔

• دہی میں تقریباً وہ تمام اجزا ہوتے ہیں جن کی ہمارے جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔ اسی طرح دہی میں وٹامن بی خاص طور پر وٹامن بی 12 اور وٹامن بی ٹو بھرپور ہوتا ہے اور یہ دونوں وٹامنز امراض قلب سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ایک کپ دہی روزانہ کی ضرورت کا 28 فیصد فاسفورس، 10 فیصد میگنیشیم اور 12 فیصد پوٹاشیم فراہم کرتا ہے۔ یہ تینوں جسم کے بہت سے افعال جیسے بلڈ پریشر، میٹابولزم اور ہڈیوں کی صحت کے لیے ضروری ہیں۔ دہی میں وٹامن ڈی نہیں ہوتا لیکن فورٹیفائیڈ دہی میں وٹامن ڈی ہوتا ہے جو کہ مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔

• دہی میں موجود پروبائیوٹکس مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں، جو جسم کو مختلف انفیکشن اور بیماریوں سے لڑنے میں مدد دیتے ہیں۔ایک مضبوط مدافعتی نظام سرد موسم میں موسمی نزلہ زکام یا فلو سے بچنے میں مدد کر سکتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  جے این ون سے متاثر ہونے پر کونسی علامات ظاہر ہوتی ہیں ؟

• متعدد تحقیقی رپورٹس میں دہی کھانے کی عادت کو جسمانی وزن میں کمی کے ساتھ جسم کی چربی کو بھی کم کرنے سے جوڑا گیا ہے۔

• دہی میں موجود اجزاء بشمول وٹامن بی 12 سردیوں میں جلد کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔کھانے کے ساتھ جلد پر دہی لگانے سے خشک جلد کی نمی بحال ہوتی ہے۔

• دہی میں موجود کیلشیم اور دیگر اجزاء بھی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کرتے ہیں۔ کیلشیم، پروٹین، پوٹاشیم اور فاسفورس سب ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں اور تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ دہی کا استعمال ہڈیوں کی مختلف بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔

Related posts:

وزن میں کمی سے لے کر کینسر سے بچاؤ تک ، صرف ایک پتے کا کمال

اعتماد پیدا کرنے کے لیےبچے کواپنی بات کرنےدیں

ان 3 حالات میں دانت ہرگز برش نہ کریں

سبزیوں کو تا دیر تازہ رکھنے کے آسان گھریلو طریقے

خالی پیٹ اہم فیصلے کرنا نقصان کا سبب بنتا ہے: تحقیق

سفید بریڈ بڑی آنت کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے

رمضان المبارک میں مسواک کا استعمال کتنا فائدہ مند ہے؟

ٹھنڈے پانی سے غسل کے صحت کے لیے فوائد

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021