• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 16, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دوپہر کو سونے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : زیادہ تر لوگ دوپہر میں تھوڑی دیر کے لیے سونا پسند کرتے ہیں۔ یہ عادت صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے، خاص طور پر وزن کم کرنے کے لیے۔

یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

یونیورسٹی کالج لندن کی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دن میں 30 منٹ سونے سے کمر تقریباً ایک انچ کم ہو سکتی ہے۔

تحقیق کے مطابق دوپہر کو بیٹھنے کے بجائے سونے سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ درحقیقت کسی بھی قسم کی جسمانی سرگرمی جیسے اٹھنا اور سونے کے لیے دوسری جگہ جانا، صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

اس تحقیق میں 15 ہزار سے زائد افراد کو شامل کیا گیا اور ٹریکرز کے ذریعے ان کی جسمانی سرگرمیوں پر نظر رکھی گئی۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ اوسطاً ایک شخص روزانہ 7.7 گھنٹے سونے میں، 10.4 گھنٹے بیٹھنے میں، 3 گھنٹے کھڑے رہنے میں اور بقیہ 3 گھنٹے دیگر طریقوں سے متحرک رہنے میں صرف کرتا ہے۔

اس کے بعد کمپیوٹر ماڈلز کا استعمال اس بات کا تجزیہ کرنے کے لیے کیا گیا کہ اگر بیٹھنے میں گزارے گئے 30 منٹوں کو کسی اور سرگرمی میں تبدیل کر دیا جائے تو کیا ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مچھلی کے سر سے نکلنے والی چکنائی کے 5 حیرت انگیز فوائد

نتائج سے معلوم ہوا کہ 30 منٹ کے بیٹھنے کا وقت دوپہر کو سونے کے لیے وقف کرنے سے جسمانی وزن میں 0.43 فیصد کمی اور کمر کی چوڑائی 0.7 انچ کم ہوا۔

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند دیگر غیر صحت بخش عادات کو روکنے میں بھی مدد کرتی ہے جیسا کہ زیادہ کھانا، جو وزن میں کمی کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق بیٹھے ہوئے وقت میں کمی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

محققین کا کہنا تھا کہ اگر آپ اعتدال پسند یا بھرپور جسمانی سرگرمی کے لیے وقت نکالیں، چاہے وہ سیڑھیاں چڑھنا ہو، تیز چہل قدمی ہو یا کوئی اور چیز، فوائد زیادہ ہوتے ہیں۔

اسی طرح ہلکی پھلکی سرگرمیاں جیسے آرام سے چلنا، کھڑے ہونا یا لیٹنا بھی فائدہ مند ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نتائج بتاتے ہیں کہ بیٹھنے کے منفی اثرات سے بچنے کے لیے ہر قسم کی سرگرمیاں بہترین ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے جسمانی وزن کم ہوتا ہے، خون میں کولیسٹرول اور چربی کی مقدار کم ہوتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ہئیرڈائی سےپہلے 10 باتیں ذہن میں رکھیں

Related posts:

کیاانڈےکو زردی کےبغیر کھانا چاہیے؟

ڈرائیونگ کے دوران شدیدغنودگی پر کیسےقابو پایا جائے؟

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ڈاکٹرز کا انتہائی اہم مشورہ

نیا وائرس Omicron پرانے وائرس Alpha اور Delta سے زیادہ خطرناک ہے: ڈبلیو ایچ او

برطانوی سائنسدانوں نے ویکسین سے متعلق نیا انکشاف کر دیا

وہ غذائیں جو یورک ایسڈ کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتی ہیں

ڈپریشن اور پریشانی سے بچنے کا آسان طریقہ

جوڑوں کےدرد سےمکمل نجات کاآسان ترین نسخہ

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021