• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بچے کی پیدائش پر والدین کو 3 کروڑ روپے دینے کا اعلان

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : جنوبی کوریا کی ایک کمپنی ملک کی کم شرح پیدائش سے نمٹنے کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کرنے کے لیے تیار ہے۔

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

ایک تعمیراتی کمپنی بویونگ گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو پیدا ہونے والے ہر بچے کے بدلے 75,000 ڈالر (تقریباً 3 کروڑ پاکستانی روپے) دے گا۔

ان کی جانب سے 52 لاکھ 50 ہزار ڈالر ان ملازمین میں بھی تقسیم کیے جائیں گے جنہوں نے 2021 سے بچوں کو جنم دیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ یہ پالیسی مرداورخواتین دونوں پرلاگوہوگی۔

واضح رہے کہ جنوبی کوریا دنیا میں سب سے کم شرح پیدائش والا ملک ہے۔

2018 کے اعداد و شمار کے مطابق، جنوبی کوریا میں فی عورت پیدائش کی شرح ایک بچے سے کم تھی، لیکن 2022 میں یہ مزید کم ہو کر 08.1 فیصد رہ گئی۔

کسی ملک کو اپنی آبادی کو اسی سطح پر رکھنے کے لیے کم از کم 2.1 فیصد فی جوڑے کی شرح پیدائش کی ضرورت ہوتی ہے (اگر لوگ نقل مکانی نہیں کررہے ہیں)۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  چین کی اسرائیل فلسطین کے مابین امن مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش

جنوبی کوریا کو آبادی میں کمی کی وجہ سے کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے، جیسا کہ پنشن اور طبی دیکھ بھال کے بڑھتے ہوئے اخراجات، جبکہ نوجوانوں کی سکڑتی ہوئی آبادی معیشت کومتاثرکررہی ہے۔

Boeong گروپ کے چیئرمین Lee Jong-kyun نے کہا، "ہم کمپنی کے ملازمین پر بچوں کی پرورش کے مالی بوجھ کو کم کرنا چاہتے ہیں۔”

انہوں نے مزید بتایا کہ جن ملازمین کے 3 بچے ہیں ان سے کہا جائے گا کہ وہ $225,000 نقد یا مکان کے کرایے کے درمیان کوئی آپشن منتخب کریں۔

انہوں نے کہا، "میں توقع کرتا ہوں کہ ہم ایک ایسی کمپنی کے طور پر جانے جائیں گے جو شرح پیدائش میں اضافہ کرنے اور ملک کے مستقبل کے بارے میں خدشات کو کم کرنے کے لیے تیار ہے۔”

ماضی میں جنوبی کوریا کی حکومت اور دیگر نجی کمپنیوں نے بھی شرح پیدائش میں اضافے کے لیے مختلف مالی مراعات کی پیشکش کی ہے۔

لیکن بویونگ گروپ جیسی پیشکش کسی کے پاس نہیں ہے۔

Related posts:

غزہ پر اگلا حملہ زمینی کے بجائے سرپرائز ہوسکتا ہے، اسرائیل کی نئی دھمکی

ایسا ملک جہاں فلائٹ اٹینڈنٹ کو پرفیوم لگانا منع ہے

خنزیر کا گوشت کھانے سے قبل اسلامی جملہ ادا کرنے پر ٹک ٹاکر کو 2 سال قید

اولاد کے نام کیساتھ ماں کا نام لگانےکا حکم

اٹلی: اپنے سینڈوچ کو آدھا کرنے پر ریستوران نے سیاح سے اضافی فیس وصول کرلی۔

غزہ میں حماس کی سرنگیں اسرائیل کے لیے پھندہ

بھارت میں بابری مسجد کی جگہ بننے والے رام مندر کا جنوری میں افتتاح متوقع

جعلی لائسنس کا پول کھلنے پر 20 سال پرانے جنوب افریقی پائلٹ کو استعفیٰ دینا پڑگیا

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021