کویت اردو نیوز،1اگست : پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں پر نادرا کی جانب سے نئی سفری پابندی کا اطلاق کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ائیرلائنز انتظامیہ کو بیرون ممالک جانیوالے مسافروں کا پولیو کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
نادرا حکام نے ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس اور ائیرلائنز کو مذکورہ ہدایات جاری کردی ہیں جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
ان ہدایات کیمطابق بیرون ملک سفرکرنے والے تمام مسافراپڈیٹڈ آئن لائن پولیو کارڈ اپنے ساتھ رکھیں گے، اگر مسافروں کا پرانا پولیو کارڈ ختم ہوگیا ہے تو وہ اپڈیٹڈ آن لائن پولیو کارڈ لازمی حاصل کریں۔
Related posts:
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سعودی عرب کو حج کوٹہ واپس کر دئیے جانے کا امکان
پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کی تاریخی چھترول کر دی
پاکستان پر اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے کا گھناؤنا الزام بے نقاب
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ
پاکستان میں پہلی بار ہندو خاتون کو اسسٹنٹ کمشنر تعینات کردیا گیا
پاکستانی کسی ملک میں بغیر ویزہ کے کتنے دن قیام کر سکتے ہیں ؟
وزیراعظم عمران نے اسلامی ممالک کے لیڈران کو متحد کرنے کا عہد کر لیا
دبئی سے کراچی آئے کنٹینر سے غیرملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد