لاہور: ( کویت نیوز اردو) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کہ ہم بھارت جاکر ورلڈ کپ جیتیں۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر شاداب خان نے لاہور میں میڈیا نمائندوں سےگفتگو کرتےہوئےکہا ہے کہ جب بھی پاکستان اسکواڈ کا حصہ بنتا ہوں تو بے حد خوشی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ بننا میرے لیے اور بھی زیادہ خوش آئند بات ہے، کوشش کریں گے ٹیم میں جو بھائی چارہ ہے وہ اسی طرح قائم رہے اور ہم بھارت جا کر ورلڈ کپ جیت کر لائیں ۔
خیال رہے کہ آج رات پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے براستہ دبئی بھارت روانہ ہوگی ۔
Related posts:
لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دےدی گئی
کرکٹر نے کینیڈا میں مجرموں کو پکڑنا شروع کر دیا
شاہین آفریدی نے اب تک کا سب سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
آئ سی سی ورلڈ کپ، پاکستان نے اپنی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانیکی اجازت دے دی
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان نے لاکھوں مسلمانوں کے دل جیت لیے
کیا پاکستان کےلیےقدرت کا نظام متحرک ہورہا ہے؟
فٹ بال گول کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو زمین پر سجدہ ریز ہوگئے
آسٹریلیا چھٹی بار عالمی فاتح بن گیا ، ’نریندرا مودی اسٹیڈیم‘ پر سناٹاچھاگیا