کویت اردو نیوز ، 14 اکتوبر 2023: راکی اور رانی کی پریم کہانی میں اپنی اداکاری سے سنسنی پیدا کرنے والی عالیہ بھٹ کو آج یوتھ آئیکون کے طور پر جانا جاتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے مداحوں کو زندگی کے اہم مشورے دیے۔
اداکارہ نے غلطیوں اور ناکامیوں کو قبول کرنے کی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف رائے، قابل اعتراض فیشن انتخاب اور غلطیاں ہونا معمول کی بات ہے۔
اسکے علاوہ اداکارہ نے ضرورت پڑ جانے پر معافی مانگنےکی اہمیت پربھی زوردیا۔
فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘‘ سے بالی ووڈ انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی عالیہ بھٹ نے ’’ہائی وے‘‘، ’’راضی‘‘ اور ’’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘‘ سمیت کئی کامیاب فلمیں کیں اور آج وہ سب سے قیمتی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں ۔
Related posts:
کیاتم ان لوگوں سےڈرتےہوجن پرقرآن میں لعنت کی گئی ؟
لیڈی گاگانےمداحوں کی توجہ حاصل کرلی
اشنا شاہ نے اسرائیل کے حمایتیوں کو جاہل کہہ دیا
پیرس فیشن ویک : سٹائل، نت نئے ملبوسات اور ماڈلز کی کیٹ واک
ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا
اونٹوں کا مقابلہ حسن، انجکشن لگا کر خوبصورت بننے والے اونٹ مقابلے سے باہر
وائرل ویڈیو: عرفی جاوید کو سادھو کا روپ دھارنا مہنگا پڑگیا
شاہ رخ خان نے سلمان خان کو مات دے دی